"اقصٰی عبدالحق" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
نعت | {{#seo: | ||
|title=اقصی عبدالحق | |||
|keywords=اقصی عبدالحق، اقصی عبد الحق، اقصٰی عبدالحق، اقصیٰ عبدالحق، 2019، خاتون نعت خوان، عورتوں کی نعت خوانی، عورتوں کی محفل نعت ،Aqsa Abdul Haq | |||
|description=نعت خوانی میں کم عمری ہی میں شہرت کو چھونے والی اقصی عبد الحق کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ 12 اکتوبر 1996 میں ایسے گھرانے میں پیدا ہوئی جہاں کان بچپن ہی میں حمد و نعت سے آشنا ہو گئے ۔ دونوں بڑے بھائی اور بہن نعت خواں ہیں ۔۔ | |||
}} | |||
[[ملف:Aqsa Abdul Haq.jpg|اقصی عبدالحق]] | |||
نعت خوانی میں کم عمری ہی میں شہرت کو چھونے والی اقصی عبد الحق کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ [[12 اکتوبر ]][[1996]] میں ایسے گھرانے میں پیدا ہوئی جہاں کان بچپن ہی میں حمد و نعت سے آشنا ہو گئے ۔ دونوں بڑے بھائی اور بہن نعت خواں ہیں ۔ دل آویز آواز کی مالکہ یہ نعت خواں نہ صرف اردو بلکہ [[انگریزی]]، [[پنجابی ]]، [[عربی]] اور [[سندھی]] زبان میں بھی بہت مہارت سے پڑھتی ہے ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے واقعہ پر پڑھا ہوا ان کا کلام "اللہ کی رضا پہ سدا سر جھکائیے " ان کی شہرت کا سبب بنا ۔ | |||
=== دیگر سرگرمیاں === | === دیگر سرگرمیاں === |
نسخہ بمطابق 22:10، 10 جنوری 2019ء
نعت خوانی میں کم عمری ہی میں شہرت کو چھونے والی اقصی عبد الحق کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ 12 اکتوبر 1996 میں ایسے گھرانے میں پیدا ہوئی جہاں کان بچپن ہی میں حمد و نعت سے آشنا ہو گئے ۔ دونوں بڑے بھائی اور بہن نعت خواں ہیں ۔ دل آویز آواز کی مالکہ یہ نعت خواں نہ صرف اردو بلکہ انگریزی، پنجابی ، عربی اور سندھی زبان میں بھی بہت مہارت سے پڑھتی ہے ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے واقعہ پر پڑھا ہوا ان کا کلام "اللہ کی رضا پہ سدا سر جھکائیے " ان کی شہرت کا سبب بنا ۔
دیگر سرگرمیاں
اقصی نے نعت گوئی کے ساتھ ساتھ محافل نعت اور اسلامی پروگرامز میں نقابت و میزبانی کے فرائض بھی انجام دیتی ہیں ۔ 2003 میں QTV پر ہونے والے نعتیہ مقابلے میں صرف سات سال کی عمر میں دو گھنٹے کے لئے اس کی میزبانی کی اور اس کے بعد مشہور پروگرام " پہلا روزہ گوئی کے ساتھ " کی میزبانی کا شرف بھی حاصل ہوا ۔
اعزازت
"تو شاہین ہے " ایوارڈ ۔ پروگرام " تو شاہین ہے " میں
"سندھ کی نعت خواں" ایوارڈ ۔ KTN چینل
مشہور کلام
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ ، شاعر: اقبال عظیم
| اے سبز گنبد والے ، شاعر: محمد صابر صابری
| طالی البدروعلینا , شاعر: یوسف اسلام
| اللہ ہو اللہ ہو توہی رازک تومالک
| آج اشک میرے نعت سنئی تو برا کیا
| ٹرپ رہی ہوں میں مدینہ کی حاضری کیلئے
| مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ
مزید دیکھیئے
سمیع یوسف | ماہر زین | مشارے الفاسے | حوریہ فہیم
بیرونی روابط
آفشیل ویب سائٹ : http://www.aqsaabdulhaq.net/