"داغ دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ بسم اللہ }} | |||
{{ | {{نامکمل }} | ||
===نمونہ کلام=== | ===نمونہ کلام=== |
نسخہ بمطابق 17:10، 14 جنوری 2017ء
یہ صفحہ نامکمل ہے ۔ اس میں معلومات کا اضافہ کرکے "نعت کائنات کی مدد کریں
نمونہ کلام
آپ کی شان ہے کیا شان رسول عربی
آپ کی شان ہے کیا شان رسول عربی
آپ پر جان ہے قربان رسول عربی
کس نے یہ مرتبہ پایا، یہ ہوا کس کو عروج
ہوئےاللہ کے مہمان رسول عربی
ہے وہی حکم خداوند تعالی بیشک
جو ہو آپ کا فرمان رسول عربی
آپ کا رتبہ ہے ایسا کہ جناب جبرائیل
آپ کے در کے ہیں دربان رسول عربی