"آفتاب کریمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 2: سطر 2:




آفتاب کریمی 25 دسمبر[[1944]]ء  کو آفتاب کریمی حکیم کریم الدین احمد خاں کے ہاں [[دہلی]] میں پیدا ہوئے۔1958ء ، میٹرک پاس کیا ۔  1963ء ، بی اے یاس کیا ۔ 1965ء ، پاکستان کسٹم میں تقرر ہوا ۔ 1967ء ، شادی کی ۔  
آفتاب کریمی [[25 دسمبر]] [[1944]]ء  کو آفتاب کریمی حکیم کریم الدین احمد خاں کے ہاں [[دہلی]] میں پیدا ہوئے۔1958ء ، میٹرک پاس کیا ۔  1963ء ، بی اے یاس کیا ۔ 1965ء ، پاکستان کسٹم میں تقرر ہوا ۔ 1967ء ، شادی کی ۔  


===تلمیذ===
=== احباب کی آرا ===
# حشمت یوسفی
# غافل دہلوی


==== مقصود احمد کریمی ====
" والد صاحب فرمایا کرتے تھے کہ اللہ کا ذکر میری زبان پر بچپن ہی سے چلا آرہا ہے ۔ آپ نعت مبارکہ کہ جو اشعار کہتے ۔ گنگناتے رہتے " <ref> http://www.naatview.com/topics/ary-khusboo-e-hassan-aftaab-karim/ </ref>
=== خدمات و اعزازات ===
[[2001]]ء میں کتابی سلسلے ’’[[سفیر نعت، کراچی ]] کی بنیاد رکھی ۔ اس کتابی سلسلے کے پانچ شمارے زیورِ طبع سے آراستہ ہوئے جس میں دو خاص نمبر تھے۔ ان میں محسن کاکوروی نمبر کو بہت اہمیت حاصل ہوئی۔ سفیر نعت کا اشاعتی سفر 2005ء میں اختتام پذیر ہوا
=== نمونہءِ کلام ===
==== جب تصور میں کبھی گنبد ِ خضراء دیکھوں ====
جب تصور میں کبھی گنبد ِ خضراء دیکھوں
دل دریچے میں سنہری سا اجالا دیکھوں
میں نے اک خواب میں خوشبو کو مجسم دیکھا
دل میں حسرت ہے کہ ہر شب یہی سپنا دیکھوں
آپ ہی باعث ِ تخلیق ِ دو عالم ہیں حضور
آپ کے سر پہ میں لولاک کا سہرا دیکھوں
مرے سرکار کریمی کی تمنا ہے یہی
موت جب آئے تو میں آپ کا چہر دیکھوں


==وفات==
==وفات==
[[2007]]ء ، جون 27 کو کراچی میں فوت ہوئے
[[2007]]ء ، [[27 جون ]]  کو کراچی میں فوت ہوئے




سطر 17: سطر 47:




http://www.naatview.com/aftaab-karim-in-khushboo-e-hassan-part-1/
http://www.naatview.com/topics/ary-khusboo-e-hassan-aftaab-karim/
 
 
=== حواشی و حوالہ جات ===
 
 
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]

حالیہ نسخہ بمطابق 09:11، 3 اپريل 2018ء


آفتاب کریمی 25 دسمبر 1944ء کو آفتاب کریمی حکیم کریم الدین احمد خاں کے ہاں دہلی میں پیدا ہوئے۔1958ء ، میٹرک پاس کیا ۔ 1963ء ، بی اے یاس کیا ۔ 1965ء ، پاکستان کسٹم میں تقرر ہوا ۔ 1967ء ، شادی کی ۔

احباب کی آرا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مقصود احمد کریمی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

" والد صاحب فرمایا کرتے تھے کہ اللہ کا ذکر میری زبان پر بچپن ہی سے چلا آرہا ہے ۔ آپ نعت مبارکہ کہ جو اشعار کہتے ۔ گنگناتے رہتے " [1]


خدمات و اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

2001ء میں کتابی سلسلے ’’سفیر نعت، کراچی کی بنیاد رکھی ۔ اس کتابی سلسلے کے پانچ شمارے زیورِ طبع سے آراستہ ہوئے جس میں دو خاص نمبر تھے۔ ان میں محسن کاکوروی نمبر کو بہت اہمیت حاصل ہوئی۔ سفیر نعت کا اشاعتی سفر 2005ء میں اختتام پذیر ہوا


نمونہءِ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جب تصور میں کبھی گنبد ِ خضراء دیکھوں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جب تصور میں کبھی گنبد ِ خضراء دیکھوں

دل دریچے میں سنہری سا اجالا دیکھوں


میں نے اک خواب میں خوشبو کو مجسم دیکھا

دل میں حسرت ہے کہ ہر شب یہی سپنا دیکھوں


آپ ہی باعث ِ تخلیق ِ دو عالم ہیں حضور

آپ کے سر پہ میں لولاک کا سہرا دیکھوں


مرے سرکار کریمی کی تمنا ہے یہی

موت جب آئے تو میں آپ کا چہر دیکھوں

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

2007ء ، 27 جون کو کراچی میں فوت ہوئے


بیرونی روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

http://www.naatview.com/topics/ary-khusboo-e-hassan-aftaab-karim/


حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]