"علامہ اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Iqbal Lahori.jpg|link=اقبال لاہور]]
[[ملف:Iqbal Lahori.jpg|link=اقبال لاہور]]
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں


{{#seo:
{{#seo:

نسخہ بمطابق 08:42، 12 مارچ 2018ء

Iqbal Lahori.jpg

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں


اقبال پر مفکرین کی آراء

ڈاکٹر فتح محمد ملک

ہر چند اقبال نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم میں لے جاتا ہے، جہاں وہ ملتِ اسلامی کی زبوں حالی پر فریاد کناں نظر آتے ہیں۔ہوتا یوں ہے کہ جب وہ قومی ، ملّی اور انسانی مصائب پر غور و فکر میں منہمک ہوتے ہیں تو اچانک اُنھیں آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ذات والا صفات تاریخِ انسانی کی سب سے بڑی محسنِ انسانیت شخصیت کے رُوپ میں یاد آ جاتے ہیں۔ [1]

ڈاکٹر عزیز احسن

اقبال کے شعری سرمائے میں جہاں جہاں حضور نبیء کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کا ذکر مبارک آیا ہے اس میں عمومیت سے زیادہ محرکات عشق کا اختصاصی پہلو جھلکتا ہے۔ اقبال کی فکری دنیا میں جتنے نکات منصبِ رسالت کی تفہیم کے ضمن میں منصہء شہود پر آئے وہ شاید ہی کسی اور شاعر یا مسلمان مفکر کی تحریروں میں آئے ہوں۔ [2]

اقبال کی نعت گوئی پر مضامین

اقبال کی حمدیہ و نعتیہ شاعری

مشہور کلام

مزید دیکھیے

اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی

حواشی و حوالہ جات

  1. اقبال حضور رسالتماب میں، نعت رنگ شمارہ 26
  2. کلام اقبال میں نعتیہ عناصر
  3. ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000