"آفتاب کریمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:
" والد صاحب فرمایا کرتے تھے کہ اللہ کا ذکر میری زبان پر بچپن ہی سے چلا آرہا ہے ۔ آپ نعت مبارکہ کہ جو اشعار کہتے ۔ گنگناتے رہتے " <ref> http://www.naatview.com/topics/ary-khusboo-e-hassan-aftaab-karim/ </ref>

===تلمیذ===
 
# حشمت یوسفی
=== خدمات و اعزازات ===
# غافل دہلوی
 
[[2001]]ء میں کتابی سلسلے ’’[[سفیر نعت، کراچی ]] کی بنیاد رکھی ۔ اس کتابی سلسلے کے پانچ شمارے زیورِ طبع سے آراستہ ہوئے جس میں دو خاص نمبر تھے۔ ان میں محسن کاکوروی نمبر کو بہت اہمیت حاصل ہوئی۔ سفیر نعت کا اشاعتی سفر 2005ء میں اختتام پذیر ہوا
 
=== نمونہءِ کلام ===
=== نمونہءِ کلام ===

نسخہ بمطابق 09:34، 10 مارچ 2018ء

آفتاب کریمی 25 دسمبر1944ء کو آفتاب کریمی حکیم کریم الدین احمد خاں کے ہاں دہلی میں پیدا ہوئے۔1958ء ، میٹرک پاس کیا ۔ 1963ء ، بی اے یاس کیا ۔ 1965ء ، پاکستان کسٹم میں تقرر ہوا ۔ 1967ء ، شادی کی ۔

احباب کی آرا

مقصود احمد کریمی

" والد صاحب فرمایا کرتے تھے کہ اللہ کا ذکر میری زبان پر بچپن ہی سے چلا آرہا ہے ۔ آپ نعت مبارکہ کہ جو اشعار کہتے ۔ گنگناتے رہتے " <ref> http://www.naatview.com/topics/ary-khusboo-e-hassan-aftaab-karim/ </ref>

خدمات و اعزازات

2001ء میں کتابی سلسلے ’’سفیر نعت، کراچی کی بنیاد رکھی ۔ اس کتابی سلسلے کے پانچ شمارے زیورِ طبع سے آراستہ ہوئے جس میں دو خاص نمبر تھے۔ ان میں محسن کاکوروی نمبر کو بہت اہمیت حاصل ہوئی۔ سفیر نعت کا اشاعتی سفر 2005ء میں اختتام پذیر ہوا

نمونہءِ کلام

جب تصور میں کبھی گنبد ِ خضراء دیکھوں

جب تصور میں کبھی گنبد ِ خضراء دیکھوں

دل دریچے میں سنہری سا اجالا دیکھوں

میں نے اک خواب میں خوشبو کو مجسم دیکھا

دل میں حسرت ہے کہ ہر شب یہی سپنا دیکھوں

آپ ہی باعث ِ تخلیق ِ دو عالم ہیں حضور

آپ کے سر پہ میں لولاک کا سہرا دیکھوں

مرے سرکار کریمی کی تمنا ہے یہی

موت جب آئے تو میں آپ کا چہر دیکھوں

وفات

2007ء ، جون 27 کو کراچی میں فوت ہوئے

بیرونی روابط

http://www.naatview.com/topics/ary-khusboo-e-hassan-aftaab-karim/

حواشی و حوالہ جات