"سانچہ:منتخب نعت خواں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;" ! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|من...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(3 صارفین 24 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#FAF7FA; color:#000;  vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|منتخب نعت خواں: [[اویس رضا قادری ]]
! style="text-align:right; color: white; background-color:#C28BC2" colspan="8|اس ماہ کا اہم نعت خواں
|-
|-
|
|
{|  " class="wikitable" style="float:right; margin-left: 10px;"
{|  " style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:NaatKainat_awais_raza_qadri.jpg|200px|link=اویس رضا قادری]]
| [[ملف:Naat_Kainaat_Qari_Zubaid_Rasool.jpg|x152px|link=زبید رسول]]
|}  
|}  
اویس رضا قادری [[کراچی]] کے مشہور و معروف اور ہر دلعزیز  [[نعت خواں ]] ہیں ۔ آپ [[17 اکتوبر]] [[1969]] کو [[میٹھا در ]]، [[کراچی]] میں پیدا ہوئے ۔ 8 سال کی عمر میں[[الحاج اشرف یوسفی ]] سے متاثر ہوکر  [[نعت خوانی]] شروع کی ۔ اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری  نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے ۔ ان کا ایک بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے [[امام احمد رضا بریلوی ]] کی نعتیہ شاعری کو اس دلبرانہ انداز سے پیش کرنا ہے کہ ہر زبان کا نغمہ ہوگئی ۔
قاری زبید رسول [[ محمد علی ظہوری  | الحاج محمد علی ظہوری ]] کے شاگرد تھے اور نعت خوانی میں اپنی مثال آپ تھے ۔ آپ کے بارے فرمایا جاتا ہے کہ آپ اس عشق و عقیدت سے پڑھتے تھے کہ ایک بار نعت کے لئے کھڑے ہوتے تو آنکھیں بند کر کے حضوری کی کیفیت میں چلے جاتے ۔ اور دوبارہ آنکھیں اسی وقت کھولتے جب حاضری مکمل ہو جاتی ۔   [[زبید رسول| مزید دیکھیے ]]
 
|}
|}
{{#seo:
|title=اویس رضا قادری۔ عالمی شہرت یافتہ نعت خواں
|titlemode=append
|keywords=اویس رضا قادری، نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول،  owais raza qadri, awais raza qadri, Naat
|description=اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری  نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے 
}}
اویس رضا قادری [[کراچی]] کے مشہور و معروف اور ہر دلعزیز  [[نعت خواں ]] ہیں ۔  آپ  [[17 اکتوبر]] [[1969]] کو [[میٹھا در ]]، [[کراچی]] میں پیدا ہوئے ۔ 8 سال کی عمر میں[[الحاج اشرف یوسفی ]] سے متاثر ہوکر  [[نعت خوانی]] شروع کی ۔ اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری  نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے ۔ ان کا ایک بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے [[امام احمد رضا بریلوی ]] کی نعتیہ شاعری کو اس دلبرانہ انداز سے پیش کرنا ہے کہ ہر زبان کا نغمہ ہوگئی ۔
=== آڈیو البم ===
1983 میں پہلا البم پیش کیا ۔ آپ کے آڈیو البمز کے فہرست یہ ہے
*  آقا کا میلاد آیا
* میں سو جاوں یا مصطفی کہتے کہتے
* آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
* یا سیدی
* النبی صلوا علیہ
* شان والا سوہنا نبی
* جشن آمد رسول
* واہ کیا بات اس مہینے کی
* سرکار کا مدینہ  <ref> http://www.dunya.com.pk/index.php/entertainment/2014-07-25/404567#.WHcvuPl97IU </ref>  [[  2014  ]]
=== اعزازت ===
[[2007]] بہترین نعت خواں ایوارڈ
[[2008]] برکاتی فاونڈیشن نے چاندی سے تولا
=== بیرونی روابط  ===
اویس رضا قادری  http://owaisqadri.com/biography.html
اویس رضا قادری کی نعتیں  http://www.naataudio.com/naatkhawan/owais-qadri-7
=== حواشی و حوالہ جات ===
[[CATEGORY: کراچی ]]
[[CATEGORY: نعت خواں ]]

نسخہ بمطابق 18:23، 28 جنوری 2018ء

اس ماہ کا اہم نعت خواں

قاری زبید رسول الحاج محمد علی ظہوری کے شاگرد تھے اور نعت خوانی میں اپنی مثال آپ تھے ۔ آپ کے بارے فرمایا جاتا ہے کہ آپ اس عشق و عقیدت سے پڑھتے تھے کہ ایک بار نعت کے لئے کھڑے ہوتے تو آنکھیں بند کر کے حضوری کی کیفیت میں چلے جاتے ۔ اور دوبارہ آنکھیں اسی وقت کھولتے جب حاضری مکمل ہو جاتی ۔ مزید دیکھیے