"مبارک بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
مبارک بیگم ہندوستان کی ایک معروف گلوکارہ تھیں | مبارک بیگم ہندوستان کی ایک معروف گلوکارہ تھیں | ||
مبارک بیگم راجستھان میں پیدا ہوئی اور صرف دس برس کی عمر میں ممبئی آگئیں۔ وہ [[1949]] سے لیکر [[1972] تک آواز کی دنیا میں مصروف رہیں ۔ انھوں نے اپنے وقت کے مقبول گلوکاروں اور میوزک ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کیا اور بڑے مقبول نغمے فلمی دنیا کو دیے۔ انھوں نے بطور گلوکارہ، [[لتا ]]، سمن کلیان پور، سدھا ملہوترا، بندے حسن، کشور کمار اور [[محمد رفیع]] کے ساتھ بہت سے گیت اور قوالیاں ریکارڈ کروائیں | |||
=== مشہور نعتیں === | === مشہور نعتیں === |
نسخہ بمطابق 14:22، 12 جنوری 2018ء
مبارک بیگم ہندوستان کی ایک معروف گلوکارہ تھیں
مبارک بیگم راجستھان میں پیدا ہوئی اور صرف دس برس کی عمر میں ممبئی آگئیں۔ وہ 1949 سے لیکر [[1972] تک آواز کی دنیا میں مصروف رہیں ۔ انھوں نے اپنے وقت کے مقبول گلوکاروں اور میوزک ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کیا اور بڑے مقبول نغمے فلمی دنیا کو دیے۔ انھوں نے بطور گلوکارہ، لتا ، سمن کلیان پور، سدھا ملہوترا، بندے حسن، کشور کمار اور محمد رفیع کے ساتھ بہت سے گیت اور قوالیاں ریکارڈ کروائیں
مشہور نعتیں
مبارک بیگم پر مضامین
کرم کیجِیے تاجدار مدینہ ۔ غلام جیلانی خان
وفات
مبارک بیگم 18 جولائی 2016 کو اس جہان ِ فانی سے رخصت ہوگئیں