"سانچہ:اہم شخصیت" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{| class="wikitable" style="background-color:#FAF7FA; color:#000; vertical-align:top; margin-left: 10px;" | {| class="wikitable" style="background-color:#FAF7FA; color:#000; vertical-align:top; margin-left: 10px;" | ||
! style="text-align:right; color: white; background-color:#C28BC2" colspan="8| | ! style="text-align:right; color: white; background-color:#C28BC2" colspan="8| نومبر کی اہم شخصیت | ||
|- | |- | ||
| | | | ||
{| " style="float:right; margin-left: 10px;" | {| " style="float:right; margin-left: 10px;" | ||
| [[ ملف: | | [[ملف:Naat kainaat P Riaz Hussain Chaudhry.jpg|120px|link=ریاض حسین چودھری]] | ||
|} | |} | ||
ابھی حال ہی میں اس دار ِ فانی سے رخصت ہونے والے [[ریاض حسین چودھری]] [[8 نومبر ]] [[1941]] کو [[:زمرہ: سیالکوٹ | سیالکوٹ ]] میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد عبدالحمید مرحوم پیشے کے اعتبار سے ایک وکیل تھے ۔ آپ مرے کالج، سیالکوٹ کے کے طالب علم رہے اور دوران تعلیم مرے کالج میگزین کی ادارت کی ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہے ۔ پیشہ ورانہ زندگی میں پندرہ روزہ تحریک، لاہور کے چیف ایڈیٹر رہے ۔ آغا صاق محمود اور آسی ضیائی آپ کے اساتذہ میں سے ہیں ۔اُن کے بارہ نعتیہ مجموعوں میں سے تین مجموعے وزارتِ مذہبی امور حکومتِ پاکستان سے نعت گوئی کا سیرت ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں | |||
|} | |} |
نسخہ بمطابق 16:41، 29 اکتوبر 2017ء
نومبر کی اہم شخصیت | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ابھی حال ہی میں اس دار ِ فانی سے رخصت ہونے والے ریاض حسین چودھری 8 نومبر 1941 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد عبدالحمید مرحوم پیشے کے اعتبار سے ایک وکیل تھے ۔ آپ مرے کالج، سیالکوٹ کے کے طالب علم رہے اور دوران تعلیم مرے کالج میگزین کی ادارت کی ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہے ۔ پیشہ ورانہ زندگی میں پندرہ روزہ تحریک، لاہور کے چیف ایڈیٹر رہے ۔ آغا صاق محمود اور آسی ضیائی آپ کے اساتذہ میں سے ہیں ۔اُن کے بارہ نعتیہ مجموعوں میں سے تین مجموعے وزارتِ مذہبی امور حکومتِ پاکستان سے نعت گوئی کا سیرت ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں |