"یارکشارئر ادبی فورم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: ادبی ادارے === یارکشائر ادبی فورم === ’’ یارکشائر ادبی فورم ‘‘ نے اپنے قیام سے...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


[[زمرہ: ادبی ادارے]]
[[زمرہ: ادارے]]


=== یارکشائر ادبی فورم ===
=== یارکشائر ادبی فورم ===

حالیہ نسخہ بمطابق 08:27، 22 اکتوبر 2017ء


یارکشائر ادبی فورم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

’’ یارکشائر ادبی فورم ‘‘ نے اپنے قیام سے لے کر اب تک کے تین برس کے قلیل عرصے میں ادبی ورکشاپ، مشاعروں، کتابوں کی تعارفی تقریبات کے علاوہ اور بہت سے اردو کے ادبی افق پر جگمگاتی معتبر شخصیات کے ساتھ تقریبات کا اہتمام کیا ۔لنڈن یوکے سےرضا علی عابدیبانو ارشد،پاکیزہ بیگ اور بین الاقوامی شخصیات میں، پاکستان سے سیّد صبیح الدین رحمانی ،ڈاکٹر خورشید رضوی ،انتظار حسین، انور مسعود، امجد اسلام امجد، فاطمہ حسن، ڈاکٹر نجیبہ عارف ،سرور حسین نقشبندی ،فرحت عباس شاہ، وصی شاہ،ریحانہ روحی، سعود عثمانی ،سیما غزل ، ڈاکٹر صغرا صدف ،سید ذبیب مسعود ، ذوالفقار علی حسینی سعودی عرب سے سلمان باسط ابوظہبی سے ڈاکٹر صباحت واسطی صاحب۔ڈنمارک سے صدف مرزا، فرانس سے ثمن شاہ ،اٹلی سے نصیر ملک اور جرمنی سے توقیر عاطف، ڈاکٹر عزیز احسن ان محافل کا حصہ بن چکے ہیں

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]