"قندیل حرا ۔ تنویر پھول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 3: سطر 3:
[[زمرہ: مجموعہ کلام ]]
[[زمرہ: مجموعہ کلام ]]


قندیل حرا معروف شاعر  شاعر [[تنویر پھول]] کا [[مجموعہ کلام | نعتیہ مجموعہ]] ہے جو ۱۶۰ صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس سے پہلے ان کا  [[حمد]] و [[نعت]] و [[منقبت]] کا مجموعہ [[انوار حرا ۔ تنویر پھول  | انوار حرا]] جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل تھا، منظر عام پر آچکا ہے ۔ قندیل حرا جہان حمد پبلی کیشنز کے زیر اہتمام [[2003]] ء میں شائع ہوا جبکہ [[انوار حرا ۔ تنویر پھول  | انوار حرا]]  ،  حرا فاونڈیشن پاکستان نے [[1997]]ء میں شائع کیا تھا ۔ قندیل حرا میں [[تنویر پھول]] نے ۹۲ نعتیں شامل کی ہیں جو بحساب ابجد حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اسم مبارک محمد کی عددی قیمت کے برابر ہیں ۔ شروع میں اسم ذات اللہ کے عدد کے مطابق 66 اشعار پر مشتمل ایک [[حمد]] بھی اس مجموعے میں شامل ہے جس کے چند اشعار یہ ہیں :
قندیل حرا معروف شاعر [[تنویر پھول]] کا [[مجموعہ کلام | نعتیہ مجموعہ]] ہے جو ۱۶۰ صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس سے پہلے ان کا  [[حمد]] و [[نعت]] و [[منقبت]] کا مجموعہ [[انوار حرا ۔ تنویر پھول  | انوار حرا]] جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل تھا، منظر عام پر آچکا ہے ۔ قندیل حرا جہان حمد پبلی کیشنز کے زیر اہتمام [[2003]] ء میں شائع ہوا جبکہ [[انوار حرا ۔ تنویر پھول  | انوار حرا]]  ،  حرا فاونڈیشن پاکستان نے [[1997]]ء میں شائع کیا تھا ۔ قندیل حرا میں [[تنویر پھول]] نے ۹۲ نعتیں شامل کی ہیں جو بحساب ابجد حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اسم مبارک محمد کی عددی قیمت کے برابر ہیں ۔ شروع میں اسم ذات اللہ کے عدد کے مطابق 66 اشعار پر مشتمل ایک [[حمد]] بھی اس مجموعے میں شامل ہے جس کے چند اشعار یہ ہیں :




سطر 20: سطر 20:
کیسے چھوڑے گا  آخرت میں  وہ  ؟ ۔    جو  یہاں  بھی خیال رکھتا    ہے
کیسے چھوڑے گا  آخرت میں  وہ  ؟ ۔    جو  یہاں  بھی خیال رکھتا    ہے
   
   
تنویرپھول کی ایک اور حمد یہاں ملاحظہ کیجئے [[http://www.naatkainaat.org/index.php?title=%DB%81%DB%92_%D8%AA%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%A7%DA%BA_%D8%AA%DB%8C%D8%B1%DB%8C_%D9%84%D8%B9%D9%84_%D9%88_%DA%AF%DB%81%D8%B1_%D9%85%DB%8C%DA%BA_%DB%94_%D8%AA%D9%86%D9%88%DB%8C%D8%B1_%D9%BE%DA%BE%D9%88%D9%84]]
=== مزید دیکھیے ===


[[تنویر پھول ]] | [[انوار حرا ۔ تنویر پھول | انوار حرا ]] | [[ قندیل حرا ۔ تنویر پھول | قندیل حرا ]]  |  [[زبور سخن ۔ تنویر پھول | زبور سخن]] | [[ارحم الراحمین ۔ تنویر پھول | ارحم الراحمین ]] | [[مجموعہ ہائے نعت  | دیگر مجموعہ ہائے نعت ]]


اس مجموعے اور شاعر کے بارے میں ڈاکٹر جمیل عظیم آبادی اور طاہر سلطانی نے بصورت تقاریظ اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔
قندیل حرا میں شامل ایک نعت ملاحظہ کیجئے :


=== بیروانی روابط ===


مدینے کی زمیں روشن  ،    وہاں    کا   آسماں روشن  ۔ ہیں طیبہ میں شہ بطحا  کے قدموں کے نشاں روشن
* [ http://www.urdubandhan.com/bazm/viewtopic.php?f=11&t=8191 اس مجموعے اور تنویرپھول کی شاعری کے بارے میں ڈاکٹر جمیل عظیم آبادی اور طاہر سلطانی نے بصورت تقاریظ اپنے خیالات کا اظہار ۔]


دیارِ نور و  نکہت میں    شہِ والا  کے  جلوے  ہیں  ۔  ہُوا  انوار ِ طیبہ  سے  مِرے دل  کا    مکاں    روشن
* [ https://archive.org/details/NaatAlbanyRadioNewYork "کلام شاعر ۔ بزبان شاعر ۔ قندیل حرا" میں شامل ایک نعت جو ریڈیو البنی،نیویارک سے نشر کی گئی ]
 
ہر اِک ظلمت  مٹی ہے فیض سے نورِ مجسم  کے  ۔    سنہری جالیوں  پر  ہو گئے ہیں قلب و جاں    روشن
 
ندھیرا ہی  اندھیرا  تھا  یہاں  شرک و ضلالت  کا  ۔    سراپا  نور  جب آئے  ،  ہُوا  اُن سے  جہاں      روشن
 
یقینا  فیض تھا      یہ    عشق ِ سرکار ِ  دوعالم  کا    ۔    ہوئی  لحن ِ بلالی      سے    مدینے  کی  اذاں    روشن
 
ضیا  نورالہدیٰ کی چاند میں،سورج میں ، تاروں میں۔      ہوئی ہے گردِ نعلینِ  نبی    سے      کہکشاں      روشن
 
سخن ہے پھول کا  روشن ثنائے شاہ ِ طیبہ  سے  ۔      بفیض ِ مدحت ِ سرکار      ہے  اس کا    بیاں    روشن
 
"قندیل حرا" میں شامل ایک اور نعت جو ریڈیو البنی،نیویارک سے نشر کی گئی [کلام شاعر بزبان شاعر]اس لنک پر سماعت فرمائیے:
  https://archive.org/details/NaatAlbanyRadioNewYork
 
=== مزید دیکھیے ===
 
[[تنویر پھول ]] | [[انوار حرا ۔ تنویر پھول | انوار حرا ]] | [[ قندیل حرا ۔ تنویر پھول | قندیل حرا ]]  |  [[زبور سخن ۔ تنویر پھول | زبور سخن]] | [[ارحم الراحمین ۔ تنویر پھول | ارحم الراحمین ]] | [[مجموعہ ہائے نعت | دیگر مجموعہ ہائے نعت ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 07:31، 9 اکتوبر 2017ء


قندیل حرا معروف شاعر تنویر پھول کا نعتیہ مجموعہ ہے جو ۱۶۰ صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس سے پہلے ان کا حمد و نعت و منقبت کا مجموعہ انوار حرا جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل تھا، منظر عام پر آچکا ہے ۔ قندیل حرا جہان حمد پبلی کیشنز کے زیر اہتمام 2003 ء میں شائع ہوا جبکہ انوار حرا ، حرا فاونڈیشن پاکستان نے 1997ء میں شائع کیا تھا ۔ قندیل حرا میں تنویر پھول نے ۹۲ نعتیں شامل کی ہیں جو بحساب ابجد حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اسم مبارک محمد کی عددی قیمت کے برابر ہیں ۔ شروع میں اسم ذات اللہ کے عدد کے مطابق 66 اشعار پر مشتمل ایک حمد بھی اس مجموعے میں شامل ہے جس کے چند اشعار یہ ہیں :


پاک مولا ہے ، سب سے اعلیٰ ہے ۔ حمد اللہ کا قصیدہ ہے

بندگی کا یہ اِک طریقہ ہے ۔ حمد ساری اُسی کو زیبا ہے

مصلحت اُس کی کوئی کیا سمجھے ۔ توسنِ فہم پا شکستہ ہے

اُس کی تعریف کی نہیں طاقت ۔ طائر فکر پر بریدہ ہے

سورہ ء نصر نے کہا ہم سے ۔ حمد کرنا بھی اِک فریضہ ہے

اُس کو چاہو ، وہ چاہتا ہے تمھیں ۔ غور کرنے کی دوستو ، جا ہے

کیسے چھوڑے گا آخرت میں وہ ؟ ۔ جو یہاں بھی خیال رکھتا ہے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تنویر پھول | انوار حرا | قندیل حرا | زبور سخن | ارحم الراحمین | دیگر مجموعہ ہائے نعت


بیروانی روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]