"افضل فقیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 15: سطر 15:
[[تا حشر سرخرو ہیں کسی کی نظر سے ہم ۔ افضل فقیر | تا حشر سرخرو ہیں کسی کی نظر سے ہم]]
[[تا حشر سرخرو ہیں کسی کی نظر سے ہم ۔ افضل فقیر | تا حشر سرخرو ہیں کسی کی نظر سے ہم]]


مدینے کی راتیں ہیں ، بیداریاں ہیں
حضوریﷺ کی باتیں ہیں، سرشاریاں ہیں
فضانکہت و نور برسا رہی ہیں
گل افشانیاں ہیں ، گُہر باریاں ہیں
زمانے میں سرکارﷺ کے دم قدم سے
جہانبانیاں ہیں ، جہانداریاں ہیں
دل وجاں ہیں مانوس شہر نبیﷺ سے
نہاں ذرے ذرے میں غمخواریاں ہیں
فقیر حزیں پر کرم میرے آقاﷺ
حجابات طاری ہیں ، دشواریاں ہیں


===شراکتیں===
===شراکتیں===

نسخہ بمطابق 08:35، 5 اکتوبر 2017ء