"سانچہ:مظفر وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: 300px {{#seo: |title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}}}} |titlemode={{{title_mode|}}} |keywords={{{نعت ، نعت پاک، نع...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| (ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:NTK Muzaffar Warsi.jpg| | [[ملف:NTK Muzaffar Warsi.jpg|200px]] | ||
{{#seo: | {{#seo: | ||
|title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title | |title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}} | ||
|titlemode={{{title_mode|}}} | |titlemode={{{title_mode|}}} | ||
|keywords={{{نعت ، نعت پاک، نعت گو ، نعت خواں ، حمد، Naat, naat sharif, naat pak, naat new 2017, new naat |}}} | |keywords={{{نعت ، نعت پاک، نعت گو ، نعت خواں ، حمد، Naat, naat sharif, naat pak, naat new 2017, new naat |}}} | ||
| سطر 8: | سطر 8: | ||
}} | }} | ||
آپ کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ [[23 دسمبر]] [[1933]] کو میرٹھ [ یو پی ، [[بھارت ]] ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار [[الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی]] "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔ وہ [[ صوفی شرف الدین احمد صدیقی ]] [[صوفی وارثی میرٹھی ]] کے نام سے مشہور تھے ۔ [[ وارثی ]] نسبت [[حاجی وارث علی ]] کے سلسلے سے ہے ۔ مظفر الدین احمد صدیقی بھی اسی سلسلے میں بیعت ہوئے اور مظفر وارثی کے نام سے پہچانے گئے ۔ ابتدائی تعلیم میرٹھ ہی میں حاصل کی ۔ ادیب فاضل کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی ۔ ذرائع معاش کے لئے [[ 1953 ]] سے [[1989 ]] تک اسٹیٹ بنک آف پاکستان سے وابستہ رہے ۔ | آپ کا اصل نام محمد [[مظفر وارثی | مظفر الدین احمد صدیقی]] تھا اور آپ [[23 دسمبر]] [[1933]] کو میرٹھ [ یو پی ، [[بھارت ]] ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار [[الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی]] "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔ وہ [[ صوفی شرف الدین احمد صدیقی ]] [[صوفی وارثی میرٹھی ]] کے نام سے مشہور تھے ۔ [[ وارثی ]] نسبت [[حاجی وارث علی ]] کے سلسلے سے ہے ۔ [[مظفر وارثی | مظفر الدین احمد صدیقی]] بھی اسی سلسلے میں بیعت ہوئے اور [[مظفر وارثی]] کے نام سے پہچانے گئے ۔ ابتدائی تعلیم میرٹھ ہی میں حاصل کی ۔ ادیب فاضل کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی ۔ ذرائع معاش کے لئے [[ 1953 ]] سے [[1989 ]] تک اسٹیٹ بنک آف پاکستان سے وابستہ رہے ۔ | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 06:38، 2 اکتوبر 2017ء
آپ کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ 23 دسمبر 1933 کو میرٹھ [ یو پی ، بھارت ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔ وہ صوفی شرف الدین احمد صدیقی صوفی وارثی میرٹھی کے نام سے مشہور تھے ۔ وارثی نسبت حاجی وارث علی کے سلسلے سے ہے ۔ مظفر الدین احمد صدیقی بھی اسی سلسلے میں بیعت ہوئے اور مظفر وارثی کے نام سے پہچانے گئے ۔ ابتدائی تعلیم میرٹھ ہی میں حاصل کی ۔ ادیب فاضل کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی ۔ ذرائع معاش کے لئے 1953 سے 1989 تک اسٹیٹ بنک آف پاکستان سے وابستہ رہے ۔