"حمیرا ارشد، گلوکارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} حمیرا ارشد پاکستان کی مشہور گلوکارہ ہے ۔ نعت خوانی کا تعلق بھی گلے سے ہے تو بہت سے گ...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
[[ابرار احمد، گلوکار ]] | افتخار ٹھاکر، اداکار ]] | [[حمیرا ارشد، گلوکارہ ]] | [[سرفراز احمد، کرکٹر ]] | [[ابرار احمد، گلوکار ]] | افتخار ٹھاکر، اداکار ]] | [[حمیرا ارشد، گلوکارہ ]] | [[سرفراز احمد، کرکٹر ]] | ||
=== حواشی و حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 04:46، 25 ستمبر 2017ء
حمیرا ارشد پاکستان کی مشہور گلوکارہ ہے ۔ نعت خوانی کا تعلق بھی گلے سے ہے تو بہت سے گلوکار گاہے بگاہے نعت پڑھتے ہوئے بھی نظر آتےہیں ۔ حمیرا ارشد ان میں سر فہرست ہیں ۔ 2015 میں لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ان کا ایک نعتیہ وڈیو البم بھی لانچ کیا گیا ۔
قصیدہ بردہ شریف
پی ٹی وی نے چار زبانوں میں قصیدہ بردہ شریف [1] کی ایک وڈیو پیش کی جو عوام الناس میں بہت مقبول ہوئی ۔ اس میں افضل نوشاہی، حمیرا چنا کے ساتھ ساتھ حمیرا ارشد بھی شامل تھیں
مزید دیکھیے
ابرار احمد، گلوکار | افتخار ٹھاکر، اداکار ]] | حمیرا ارشد، گلوکارہ | سرفراز احمد، کرکٹر
حواشی و حوالہ جات
- ↑ http://www.dailymotion.com/video/xup0as_qasida-burda-sharif_music قصیدہ بردہ شریف کی وڈیو