"محمد الیاس حافظ، خوشاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
م (Admin نے صفحہ محمد الیاس، حافظ، خوشاب کو بجانب محمد الیاس حافظ، خوشاب منتقل کیا)
 
(ایک ہی صارف کا 6 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Hafiz Ilyas.jpg|200px|حافظ محمد الیاس حافظ، خوشاب]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: فیس بک شعراء ]]
[[زمرہ: فیس بک شعراء ]]


حافظ محمد الیاس ، حافظ تخلص کرتے ہیں ۔  [[30 اپریل ]] ، [[1992]] کو [[:زمرہ: خوشاب | خوشاب ]] میں پیدا ہوئے  اور آج کل انگہ ، وادی سون میں رہائش پذیر ہیں ۔ محمد الیاس نے ابتدائی تعلیم پرائمری سکول بھبھکہ و جامع مسجد سلطان آباد سے حاصل کی ۔ اردو سے شغف تھا تو  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایم اے کیا ۔ پیشے کے زمیندار ہیں اور خدمت کے لیے  وائس پرنسپل غوثیہ گرلز کالج سلطان آباد کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں ۔ خطابت بھی آپ کا شوق ہے ۔
حافظ محمد الیاس حافظ، حافظ بھی ہیں اور تخلص بھی حافظ استعمال کرتے ہیں ۔  [[30 اپریل ]] ، [[1992]] کو [[:زمرہ: خوشاب | خوشاب ]] میں پیدا ہوئے  اور آج کل انگہ ، وادی سون میں رہائش پذیر ہیں ۔ محمد الیاس نے ابتدائی تعلیم پرائمری سکول بھبھکہ و جامع مسجد سلطان آباد سے حاصل کی ۔ اردو سے شغف تھا تو  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایم اے کیا ۔ پیشے کے زمیندار ہیں اور خدمت کے لیے  وائس پرنسپل غوثیہ گرلز کالج سلطان آباد کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں ۔ خطابت بھی آپ کا شوق ہے ۔


=== نعت گوئی کا شوق ===
=== نعت گوئی کا شوق ===


بچپن ہی میں نعتوں کی آواز کانوں میں پڑی تو روح کو کشش محسوس ہوئی ۔ شاعری شروع کی تو اسی کشش نے نعت گوئی کی طرف راغب کردیا۔نعت گوئی کو مطالعہ کیا [[نصیر الدین نصیر ]] اور [[احمد ندیم قاسمی ]] کی شاعری سے متاثر ہوئے ۔ طبیعت نے زور پکڑا تو ایک رہنما کی تلاش ہوئی ۔ [[عباس عدیم قریشی ]] کی اصلاح و صحبت میسر ہوئی تو شعر سنورنا شروع ہوگئے ۔
بچپن ہی میں نعتوں کی آواز کانوں میں پڑی تو روح کو کشش محسوس ہوئی ۔ شاعری شروع کی تو اسی کشش نے نعت گوئی کی طرف راغب کردیا۔ [[نصیر الدین نصیر ]] اور [[احمد ندیم قاسمی ]] کی شاعری سے متاثر ہوئے ۔ طبیعت نے زور پکڑا تو ایک رہنما کی تلاش ہوئی ۔ [[عباس عدیم قریشی ]] کی اصلاح و صحبت میسر ہوئی تو شعر سنورنا شروع ہوگئے ۔
 
=== مجموعہ نعت ===
 
[[سبیل عطا ۔ محمد الیاس حافظ، خوشاب | سبیل عطاء]]


=== نمونہ کلام ===
==== نمونہ کلام ====


١
١
سطر 44: سطر 50:


حریمِ قلب میں حافظ کبھی نہ رات ہوئی
حریمِ قلب میں حافظ کبھی نہ رات ہوئی
٢
جادۂِ ہست و بودِ کُل،  ان کے خرام کا نظام
نظم وجودِ عالمیں ان کے قیام کا نظام
بھیجا خدائے پاک نے ایسا پیامبر کہ بس
سارے جہاں پہ حکم  ھے جس کے پیام کا نظام
عالمِ عشق منحصر عشقِ رسول پاک پر
عالمِ حسن  ان کے ھی حسنِ تمام کا نظام
مجھ کو یہ ناز ہے کہ کی میں نے بھی بیعتِ نصیر
مجھ پر ھے نافذالعمل ان کے غلام کا نظام
حافظ نبی کی نعت ہی حاصلِ لطف و کیفیت
سارا شعور شعر ہے کیفِ دوام کا نظام
٣
خدائی ان کے در پہ پل رہی ہے
مرے سرکار سا کوئی سخی ہے
گدا میں بے سبب ان کا نہیں ہوں
مجھے سودو زیاں کی آگہی ہے
بقول_ قاسمی مدحت نگارو!
یقینا نعت کی ہی یہ صدی ہے
تمنائے در_سلطان_عالم
مری ہر دم انیس_جاں رہی ہے
مجھے چارہ گروں کی کیا ضرورت
مجھے خاک_مدینہ مل گئی ہے
مبارک ہو سبھی مدحت نگارو!
حقیقت میں یہی تو شاعری ہے
غم و اندوہ میں یاد ان کی حافظ
دلوں میں کیف و تسکیں بانٹتی ہے
٤
نقشِ پائے نبی کی جھلک روشنی
چاند سورج ستارے دھنک روشنی
واسطے خلقِ گردوں کے، صبح و مسا
لے کے جاتے ہیں ان سے ملک روشنی
تو ہے بیشک گدائے درِ مصطفیٰؐ
کیا تجھے اس میں ہے کوئی شک روشنی
مجھ کو لگتا ہے معراج کی رات ہے
جب بھی جاتی ہے سوئے فلک روشنی
تیرگی خود سے جب خوف کھانے لگی
مصطفیٰؐ نے کہا، جا چمک روشنی
جب سے حافظ رخِ والضحیٰ پر پڑی
بانٹتی ہے اجالے، دمک روشنی


=== اعزازات ===
=== اعزازات ===
سطر 112: سطر 55:
* ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) سرگودھا سے کم عمر حافظ کا ایوارڈ  حاصل ہوا  
* ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) سرگودھا سے کم عمر حافظ کا ایوارڈ  حاصل ہوا  


* فروغ نعت ایونٹ کی بہترین نعت کہنے پر سند افتخار عطا ہوئی [ نعت اور تاریخ  کا حوالہ دیں ]
* فروغ نعت ایونٹ کی بہترین نعت کہنے پر سند افتخار عطا ہوئی


=== رابطہ ===
=== رابطہ ===
.انگہ بمقام سلطان آباد تحصيل نوشہرہ ضلع خوشاب
.انگہ بمقام سلطان آباد تحصيل نوشہرہ ضلع خوشاب
hfzilyas@gmail.com
hfzilyas@gmail.com
+92300631437
+92300631437



حالیہ نسخہ بمطابق 10:56، 23 ستمبر 2017ء

حافظ محمد الیاس حافظ، خوشاب

حافظ محمد الیاس حافظ، حافظ بھی ہیں اور تخلص بھی حافظ استعمال کرتے ہیں ۔ 30 اپریل ، 1992 کو خوشاب میں پیدا ہوئے اور آج کل انگہ ، وادی سون میں رہائش پذیر ہیں ۔ محمد الیاس نے ابتدائی تعلیم پرائمری سکول بھبھکہ و جامع مسجد سلطان آباد سے حاصل کی ۔ اردو سے شغف تھا تو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایم اے کیا ۔ پیشے کے زمیندار ہیں اور خدمت کے لیے وائس پرنسپل غوثیہ گرلز کالج سلطان آباد کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں ۔ خطابت بھی آپ کا شوق ہے ۔

نعت گوئی کا شوق[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بچپن ہی میں نعتوں کی آواز کانوں میں پڑی تو روح کو کشش محسوس ہوئی ۔ شاعری شروع کی تو اسی کشش نے نعت گوئی کی طرف راغب کردیا۔ نصیر الدین نصیر اور احمد ندیم قاسمی کی شاعری سے متاثر ہوئے ۔ طبیعت نے زور پکڑا تو ایک رہنما کی تلاش ہوئی ۔ عباس عدیم قریشی کی اصلاح و صحبت میسر ہوئی تو شعر سنورنا شروع ہوگئے ۔

مجموعہ نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سبیل عطاء

نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

١ تمام دہر کے آلام سے نجات ہوئی

حضور آپ کی جب چشمِ التفات ہوئی


مجھے تو سلکِ مراتب میں اتنا علم ہے بس

خدا کے بعد حبیبِ خدا کی ذات ہوئی


صفاتِ باری تعالی کی مظہرِ کامل

وہی ہے ذات جو گنجینہء صفات ہوئی


جب آئے خیر کی خیرات بانٹنے والے

زمانے بھر کی شر انگیزیوں کو مات ہوئی


ظہورِ حسنِ رخِ سید الوریٰ جو ہوا

تجلیات سے تابندہ کائنات ہوئی


وہاں سبھی کو مدینہ ہی یاد آیا ہے

جہاں بھی گوشہء امن و اماں کی بات ہوئی


طلوع نعت کا سورج ہوا تخیل میں

حریمِ قلب میں حافظ کبھی نہ رات ہوئی

اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) سرگودھا سے کم عمر حافظ کا ایوارڈ حاصل ہوا
  • فروغ نعت ایونٹ کی بہترین نعت کہنے پر سند افتخار عطا ہوئی

رابطہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

.انگہ بمقام سلطان آباد تحصيل نوشہرہ ضلع خوشاب

hfzilyas@gmail.com

+92300631437

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ | عبد القادر تاباں | وحید القادری عارف | محمد الیاس