"اصغر سودائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]

نامور اردو شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر اصغر سودائی کا اصل نام محمد اصغر تھا اور وہ [[17 ستمبر]]، [[1926]]ء کو [[سیالکوٹ ]]میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے تحریک پاکستان میں سرگرم حصہ لیا اور [[1945]] میں مشہور نعرہ ’’پاکستان کا مطلب کیا، لاالٰہ الا اللہ‘‘ تخلیق کیا۔
==== مشہور کلام ====
 
پروفیسر اصغر سودائی نے [[مرے کالج سیالکوٹ ]]اور[[ اسلامیہ کالج لاہور]]سے تعلیم حاصل کی اور [[گورنمنٹ اسلامیہ کالج سیالکوٹ]] سے بطور لیکچرار وابستہ ہوگئے۔ [[1965]]ء میں وہ اس کالج کے پرنسپل بنے۔
[[1966]]ء میں انہوں نے[[ سیالکوٹ  ]]میں[[ علامہ اقبال کالج  ]]قائم کیا اور اس کے پرنسپل بھی رہے تھے۔
[[1984]]ء سے [[1986 ]]ء تک وہ[[ ڈیرہ غازی خان]] کے ڈائریکٹر ایجوکیشن کے منصب پر فائز رہے۔
 
پروفیسر اصغر سودائی کے شعری مجموعوں میں شہ دوسراؐ اور چلن صبا کی طرح کے نام شامل ہیں۔
 
[[17 مئی]] [[ 2008]]ء کو نامور اردو شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر اصغر سودائی[[ سیالکوٹ]] میں وفات پاگئے اور وہیں آسودۂ خاک ہیں
 
ْ==== مشہور کلام ====

[[وہ اک یتیم، بے کس وتنہا کہیں جسے ۔ اصغر سودائی | وہ اک یتیم، بے کس وتنہا کہیں جسے]]
[[وہ اک یتیم، بے کس وتنہا کہیں جسے ۔ اصغر سودائی | وہ اک یتیم، بے کس وتنہا کہیں جسے]]
====نعتیہ مجموعے ====
  ان کا ایک نعتیہ مجموعہ  [[شہ ِ دوسرا ]] ، [[1989]]ء میں شائع ہوا ۔

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

[[احسان دانش]] | [[اصغر علی وڑائچ]] | [[موسی نظامی]] | [[منظور احمد]] | [[بہزاد لکھنوی]] | [[بہادر تابش]] | [[حامد حسن حامد]] | [[خالد شفیق]] | [[عارف امرتسری]] | [[فخر الدین گیاوی]] | [[اصغر سودائی]] | [[سیف زلفی]] | [[اکرم کلیم]] | [[سوز سکندر پوری]] | [[احسان قادری]] | [[اکرم علی اختر]]

نسخہ بمطابق 11:03، 20 ستمبر 2017ء