"راحل بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
راحل بخاری لکی مروت کے ایک ہونہار شاعر ہیں ۔ ان | راحل بخاری لکی مروت کے ایک ہونہار شاعر ہیں ۔ ان کا اصل نام سید قیصر عباس ہے. نظم اور غزل کہتے ہیں. نعت نگاری کو عطا سرکار صلی اللہ علیہ و سلم سمجھتے ہیں. نعت کہنے میں نئے تجربات اور جدید انداز کے قائل ہیں. | ||
نسخہ بمطابق 17:09، 2 جنوری 2017ء
راحل بخاری لکی مروت کے ایک ہونہار شاعر ہیں ۔ ان کا اصل نام سید قیصر عباس ہے. نظم اور غزل کہتے ہیں. نعت نگاری کو عطا سرکار صلی اللہ علیہ و سلم سمجھتے ہیں. نعت کہنے میں نئے تجربات اور جدید انداز کے قائل ہیں.
نمونہ کلام
نعت ِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سبز گنبد ہو اور رو بکاری رہے رو بکاری رہے نعت جاری رہے
سبز گنبد ہو اور رو بکاری رہے رو بکاری رہے نعت جاری رہے
وقت تھم جائے اور اپنی باری رہے اپنی باری رہے نعت جاری رہے
ہجر بے کل کئے جا رہا ہے مجھے بے کلی کا مزہ آ رہا ہے مجھے
دل پذیری رہے دل فگاری رہے دل فگاری رہے نعت جاری ہے
مخملیں مخملیں مرمریں مرمریں نازنیں نازنیں انگبیں انگبیں
حرف کو ظرف کی آبیاری رہے آبیار رہے نعت جاری رہے
اے شفیع امم صدقہ ء پنجتن میں گناہوں کے دریا میں ہوں غوطہ زن
مجھ سیہ کار کی پردہ داری رہے پرددہ داری رہے نعت جاری رہے
زخم کی دلنوازی کا موسم رہے آنکھ تیری جدائی میں پرنم رہے
شبنمی نور کی تابداری رہے تابداری رہے نعت جاری رہے