"منیبہ شیخ" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
[[زمرہ: پرائڈ آف پرفارمنس]] | [[زمرہ: پرائڈ آف پرفارمنس]] | ||
منیبہ شیخ کے والد کا تعلق دہلی سے تھا جبکہ ان کی والدہ صغریٰ بیگم درس و تدریس کے شعبے سے منسلک تھیں۔منیبہ شیخ نے فارسی ،ْ اسلامی تاریخ ،ْانڈین اسٹڈیز میں ایم اے کیا جبکہ استاد امراؤ بندو خان سے موسیقی کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی اور استاد امیر احمد خان کی شاگردی بھی اختیار کی۔ریڈیو سے پہلی نعت [[مرحبا سیّدی مکّی مدنی العربی۔جان محمد قدسی ]] پڑھی، اس کے بعد ریڈیو کے پروگرام پلیٹ فارم کی پانچ سال تک کمپیئرنگ بھی کی۔معروف نعت خواں کو 1979ء میں حج کا موقع نصیب ہوا۔حکومت پاکستان کی جانب سے منیبہ شیخ کی ان خدمات کے پیش نظر [[14 اگست]] [[1988]]ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔ |
نسخہ بمطابق 02:54، 12 اگست 2017ء
منیبہ شیخ کے والد کا تعلق دہلی سے تھا جبکہ ان کی والدہ صغریٰ بیگم درس و تدریس کے شعبے سے منسلک تھیں۔منیبہ شیخ نے فارسی ،ْ اسلامی تاریخ ،ْانڈین اسٹڈیز میں ایم اے کیا جبکہ استاد امراؤ بندو خان سے موسیقی کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی اور استاد امیر احمد خان کی شاگردی بھی اختیار کی۔ریڈیو سے پہلی نعت مرحبا سیّدی مکّی مدنی العربی۔جان محمد قدسی پڑھی، اس کے بعد ریڈیو کے پروگرام پلیٹ فارم کی پانچ سال تک کمپیئرنگ بھی کی۔معروف نعت خواں کو 1979ء میں حج کا موقع نصیب ہوا۔حکومت پاکستان کی جانب سے منیبہ شیخ کی ان خدمات کے پیش نظر 14 اگست 1988ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔