طاہر صدیقی
نعت کائنات سے
(محمد طاہر صدیقی سے رجوع مکرر)
پروفیسر محمد طاہر صدیقی کا تعلق فیصل آباد سے ہے ۔ آپ ڈپٹی ڈی۔او کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔ دودرجن سےزائد کتابیں تصنیف کرچکےہیں اور انہیں مختلف علمی حلقوں سے پزیرائی بھی مل رہی ہے.آپکو بلاشبہ
نعت گوئی سے خصوصی شغف ہے.