سانچہ:ٹائیٹل اشعار
نعت کائنات سے
(سانچہ:ایک شعر سے رجوع مکرر)
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
| نعتیہ نگینے | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اے خاور حجاز کے رخشندہ آفتاب صبح ازل ہے تیری تجلی سے فیض یاب |
ہم اہل نعت فروعات میں الجھتے نہیں ہمیں تو ان کی محبت کو عام کرنا ہے |
ماہ عرب کے آگے تیری بات کیا بنے اے ماہتاب روپ نہ ہر شب بدل کے آ |
ہزار بار بشویم دہن بہ مشک و گلاب ہنوز نام تو گفتن کمال بے ادبی است | ||||