جو دل کو دے گئی اک درد عمر بھر کے لئے
نعت کائنات سے
(جو دل کو دے گئ اک درد عمر بھر کے لئے سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search
شاعر: منور بدایونی
بشکریہ:عالم نظامی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
جو دل کو دے گئی اک درد عمر بھر کے لیے
تڑپ رہا ہوں ابھی تک میں اس نظر کے لیے
علاج کی نہیں حاجت دل و جگر کے لیے
بس اک نظر تیری کافی ہے عمر بھر کے لیے