انوار حرا ۔ تنویر پھول
نعت کائنات سے
(انوارِ حرا سے رجوع مکرر)
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
یہ تنویر پھول کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل ہے ۔ 1997 میں شائع ہوا ۔یہ مجموعہ "انوارِ حرا" حمد ، مناجات ، نعت ، منقبت ، درود و سلام ، قطعات و رباعیات اور نظم معرّا پرمشتمل ہے کچھ کلام مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی ہے۔ "انوار حرا " حرا فاونڈیشن پاکستان نے شائع کیا ۔ اس مجموعہ کلام میں مجموعے کا تفصیلی تعارف پروفیسر ڈاکٹرنجم الہدیٰ ، سابق ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ آف عربک ، پرشین اینڈ اُردو ، مدراس یونیورسٹی نے تحریر کیا ہے اور اشاریہ جہان حمد ڈاکٹر سہیل شفیق ، کراچی یونیورسٹی نے ترتیب دیا ہے جس میں اس مجموعے کا ذکر موجود ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
تنویر پھول | انوار حرا | قندیل حرا | زبور سخن | ارحم الراحمین | دیگر مجموعہ ہائے نعت
