عبد العزیز دباغ
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
لاہور میں ادارہ منہاج القرآن کے محقق اور نعت گو شاعر ہیں ۔ ڈاکٹر عبد العزیز دباغ ریاض حسین چودھری سے بہت انس رکھتے ہیں اور چودھری صاحب کے انتقال کے بعد ان کے کلام کو یکجا اور شائع کروانے میں ان کی محنت شامل ہے ۔