سرمد کا "ریاض حسین چودھری نمبر"
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
موقر ادبی جریدے "سرمد" نے اپنے شمارے اکتوبر ۔ نومبر 2017 کو " حال ہی میں وفات پانے والے مشہور نعت گو شاعر ریاض حسین چودھری کے لیے مخصوص کرکے اسے "ریاض حسین چودھری نمبر" قرار دیا ہے ۔
| تازہ خبریں | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
