2017 - بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:55، 10 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Logo naat virsa.jpg


تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 2[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نمبر شمار کلام نمبر شمار کلام
1 ہوئی قبول میری ہر دعا مدینے میں ۔ صغیر احمد صغیر 2 لکھ سکا کب وصف کوئی سید کائنات کا ۔ غلام مجتبی ہاشمی
3 جاں کی دیوار گرا دے تو مزہ آجائے ۔ جاوید صدیقی 4 جب کبھی بھی سوچ نے قصدِ درِ والا کِیا ۔عاصی نوری
5 باعث ِ ہر خیر و برکت آپ ہیں ۔ ندیم نوری برکاتی 6 ثناء خوانی کہاں پوری ہوئی ہے ۔ شیراز مغل
7 اپنی خوش بختی پہ پھر تو خوب اتراتا ہے دل ۔ شاہد ازہری 8 لب شاد، زباں شاد، دہن شاد ہوا ہے ۔ قمر آسی
9 شاخ ِ مدحت ہے پھرسے ہری ہوگئی ۔ اخلاد الحسن 10 شاہوں سے بڑھ کے آپکے در کا غلام ہے ۔عرفان نعمانی
11 لفظوں میں اُس جمالؐ کی ترسیل کیسے ہو ۔ سعید راجہ 12 مرے لبوں پہ جو نعت رسول ہے بزمی ۔ سرفراز خان بزمی
13 پھر نہ کچھ بھی اور اسے اچھا لگا ۔ شاہین فصیح ربانی 14 اس تبسم کو آقا کے دربار میں ہند سے ۔ محمد تبسم پرویز
15 ہم نے چھوڑ کر سب کو ان سے لو لگائی ہے ۔ فیصل مرزا 16 اے طائر خیال کرو پر سے لف مجھے ۔ مظہر حسین مظہر
17 خدا کا در ہے درِمصطفٰی , درود پڑھو! ۔ نعیم رضا بھٹی 18 نگار خانہ ء صد رنگ تھا سخن اسکا ۔ حماد نیازی
19 چراغ ِ عشق جلا ہے ہمارے سینے میں ۔ زبیر قیصر 20 وفورِ عشقِ پیمبر ہے کائنات مری ۔ عبد الرحمان واصف
21 منکرختم نبوت غرق ہو۔ ارسلان احمد ارسل 22 ملتی رہی قلم کو سعادت کی روشنی ۔ سمعیہ ناز
23 غم میسر مجھے دربار رسالت سے ہوا ۔ شاہد اشرف 24 جو جان بہار گلستاں ہے ۔ ندیم سلطان پوری
25 عطائے خاص ہو جس پل ۔ عتیق الرحمان صفی 26 ہر لحظہ سوئے سوئے شاہ عرب دھیان لگایا ۔ عمر فاروق
27 ملا کی پارسائی عبث سادگی عبث ۔ نسیمی تاجی 28 حروف و فن کو یقینا" شعور نعت کا ہے ۔ کومل جوئیہ
29 ترے کرم کا رسالت مآب کیا کہنا ۔ شگفتہ شفیق 30 بانجھ مٹی ہوئی بارور آپ سے ۔ عبد القادر تاباں
31 حضور میرے بھی دل میں قیام ہو جائے ۔ محمد خلیل الرحمٰن خلیل 32 فخر اس پر کیوں نہ کل تاریخِ انسانی کرے ۔ پرویز اشرفی
33 جاں سے بھی پیارا ہمیں طبیہ لگا ۔ نور احمد بشیر 34 چشمِ گریہ لے کے بابِ ھَل اتٰی تک آ گیا ۔ میثم علی آغا
35 کچھ ملوک الکلام ہو جائے ۔ شاد مراد آبادی 36 مری منزلیں کہیں اور ہیں مرا راستہ کوئی اور ہے ۔بدر سیماب
37 حسیں سفر کیا میں نے ورق سجاتے ہوئے ۔ نوید ملک 38 بارش ِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے ۔ ابوالحسن خاور
39 جہاں تک ہو سکے عشقِ نبی کی جستجو کرنا ۔ انور مشتاق 40 ہے جو چوگرد مرے نور کا ہالہ سائیں ۔افتخار حیدر
41 اس شہر کی فضا کو عقیدت بھرا سلام۔اصغر علی بلوچ 42 کیا لکھوں آج ان کی عظمت میں ۔ شارق اعجاز عباسی
43 فراق ہستی ءِ اقدس کا غم رلا جاتا ۔ جاوید عادل سوہاوی 44 میں ان کے صدقے میں ان کے ۔ ظہور ضیائی
45 زندگی سطر مری اس کو رسالہ کر دے ۔ مختار نجفی 46 میں تشنہ کام ہوں یہ تشنگی مٹا اب کے ۔ شاہد فیروز
47 ضیائے آخریں بن کر وہ نور اولیں آیا ۔ سید ذوالفقار نقوی 48 وہ ہیں محبوب رب ان کی سب کو طلب ۔ سید طاہر
49 دل و نظر میں بسا لوں مدینہ شہر کی خاک ۔ حسین امجد 50 من میلا مان ملول میرے مرشد پاک رسول ۔ بابر علی اسد
51 عرض کی رب سے سکوں کا ہو کوئی نسخہ عطا ۔ عطا ء المصطفٰی 52 اک کاروانِ خیر کی چاہت سفر میں ہے ۔ سید محمد باقر
53 آنکھوں میں کسی اور زمانے کی چمک ہے ۔ راحل بخاری 54 راستے جو بھی مدینے کی طرف جاتے ہیں ۔ عبدالغفار واجد
55 جمال نور خدا سے مجھے نوازتے ہیں ۔ سائل نظامی 56 کیا کچھ نہیں ملتا ہے بھلا آپ کے در سے ۔ آصف قادری
57 جو گاہے دل سے سکوں وقرار اٹھتا ہے ۔ احمد محمود الزمان 58 معاملات میں پیشِ نظر ہے ذات اُنؐ کی ۔شاہد ماکلی
59 خدا کی رحمت سدا ہو خیر الانامؐ تجھ پر ۔ ذوالفقار علی دانش 60 ان کی ہر ایک بات ہے اذنِ خدا کے ساتھ ۔ مطلوب الرسول قمر
61 آپؐ کے دم سے جوانی پہ برستا ہے شباب ۔ نواز کمال

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات