یا نبی نظر کرم فرمانا اے حسنین کے نانا ۔ اوصاف علی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:33، 8 مئی 2021ء از 47.15.233.47 (تبادلۂ خیال)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر: اوصاف علی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یا نبی نظرِ کرم فرمانا اے حسنین کے نانا زہرہ پاک کے صدقے ہم کو طیبہ میں بلوانا اے حسنین کے نانا''''

سج گئی ہے میلاد کی محفل کیا ہے خوب نظارہ کیف ومستی میں ڈوبا ہے دیکھو عالم سارا ڈھونڈھ رہی ہے آپ کی رحمت بخشش کا بہانا اے حسنین کے نانا''''''''''

بے سایہ ہے لیکن دو جگ پر ہے آپکا سایہ عرشِ مُعلّی بنا محلہ دید کو رب نے بلایا حشر تلک نہ ہو گا کسی کا ایسا آنا جانا اے حسنین کے نانا

آپکے کے در کا میں بھکاری آپ ہیں میرے داتا سارے رشتوں ناتوں سے ہے پیارا اپنا ناتا آپ تو ہیں آتا ہے جنکو سب کی لاج نبھانا اے حسنین کے نانا''''''''

نسبت کا فیضان ہے دیکھو خادمِ غوث جلی ہوں کرتا ہے مجھ پہ ناز زمانہ میں اوصاف علی ہوں آپ کی آل کے در کا سگ ہوں سائل ہوں ہوں پُرانا اے حسنین کے نانا''''

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے صفحات
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات