کلیات شاہ انصار الہ آبادی
’’کلیاتِ شاہ انصارؔ اِلٰہ آبادی‘‘ حضرت شاہ انصار حسین رحمانی الٰہ آبادی کی حمدو نعت پر مشتمل ہے۔ جس کو مرتب کرنے کا شرف پیرزادہ سیّد خالد حسن رضوی امروہوی کو حاصل ہے کتاب مکمل مرتب ہونے کے بعد دوبارہ اس کو ازسرنو ڈاکٹر شہزاد احمد، کراچی کی نگرانی میں ’’مقدمہ‘‘ کے ساتھ ترتیب دیا گیا۔ جون 2014ء میں ادبستان انصار، A-8بلاک A نارتھ ناظم آباد کراچی نے اس کی حسین طباعت کا اہتمام کیا ہے۔ 1040 صفحات پر محیط اس کلیات کا ہدیہ صرف دُعائے صحت برائے نزہت نسیم رضوی زوجہ پیرزادہ سید خالد حسن رضوی امروہوی و اہل خانہ ہے۔
’’کلیاتِ شاہ انصارؔ الٰہ آبادی‘‘ میں آپ کی نعتیہ شاعری کا مکمل کلام شامل ہے۔ تحفہ نظامی، ہل اتیٰ، سبحٰن الذی اسریٰ، صلوٰۃ و سلام، اشک متبسم، آفتاب چشت، سراج السالکین، مرقع غوثیہ، مرقع محبوبیت، فردِ فرید، صبغت اللہ، کلامِ لاکلام، الحمدللہ الذی، مدینۃ العلم ، مظہر العلوم (اوّل و دوم) اور فیض العظیم (غیر مطبوعہ) بھی اب مطبوعہ ہے۔ اس طرح سے آپ کے 16 مجموعہ ہائے کلام اس کلیات کی زینت ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کلیات ظہوری | کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات شہزاد مجددی | کلیات عزیز احسن | کلیات صبیح رحمانی | کلیات ریاض مجید | کلیات نعت ۔ دباغ | حرا کی خوشبو، انجم نیازی | کلیاتِ قمر انجم |کلیات طاہر
اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
|
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |