چوموں پاوں ہجرت والے ۔ نذیر قیصر

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:28، 14 ستمبر 2017ء از تیمورصدیقی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: نذیر قیصر ==== {{نعت}} ==== چوموں پاؤں ہجرت والے ہجرت والے برکت والے کونپل کونپل،...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر: نذیر قیصر

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

چوموں پاؤں ہجرت والے

ہجرت والے برکت والے


کونپل کونپل، شبنم شبنم

لمحے بھیج زیارت والے