پاکستان نعت اکیڈمی، کراچی

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search

مشہور نعت گو شاعر ادیب رائے پوری نے 1980ء میں اپنے ادارے پاکستان نعت کونسل، کراچی کو [[قمر الدین انجم کے سپرد کر دیا اور خود پاکستان نعت اکیڈمی، کراچی کی بنیاد رکھی <ref> ڈاکٹر شہزاد احمد، ادیب رائے پوری کی تخلیقی اور تحقیقی خدمات کا جائزہ </ref>

اس ادارے کا سب سے بڑا کارنامہ کراچی میں ہونے والے برصغیر کی سب سے پہلی عالمی نعت کانفرنس ہے ۔ جو 1982 میں منعقد ہوئی۔ اس منفرد کانفرنس میں امریکہ، یورپ، ، مشرق وسطی ساوتھ ایشاء، افریقہ اور برصغیر کی معروف شخصیات نے شرکت کی <ref> ڈاکٹر شہزاد احمد، ادیب رائے پوری کی تخلیقی اور تحقیقی خدمات کا جائزہ </ref>

پاکستان نعت اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام 1984ء لندن ، برمنگھم اور بریڈ فورڈ میں "عالمی نعت کانفرنس" کے تین اجتماعات ہوئے ۔ اس کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے شہر ٹرینی ڈاد میں بھی "نعت کانفرنس" کا انعقاد کیا ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مجلسِ حسان، پاکستان | پاکستان نعت کونسل، کراچی | انجمن عندلیبانِ ریاضِ رسول، کراچی | پاکستان نعت اکیڈمی، کراچی | اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک | نعت ورثہ، لاہور

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]