پاکستانی زبانوں میں نعت ۔ روایت و ارتقا ۔ نعت ریسرچ سنٹر کراچی

"نعت کائنات" سے
نظرثانی بتاریخ 22:04, 21 اکتوبر 2017 از Admin (تبادلۂ خیال | شراکت)$7

(فرق) ←پرانی تدوین | Approved revision (فرق) | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Temp pakistan ki zubanon men naat.jpg

نعتیہ ادب کے فروغ کی شاھراہ پر نعت ریسرچ سنٹر، کراچی کا ایک اور اھم قدم پاکستان کے طول عرض میں بولی جانے والی زبانوں میں نعت کی روایت و ارتقا کے جائزوں پر ممبنی ایک ایسی کتاب جو ان زبانوں میں عشق رسول ﷺ کی دستاویز ہی نہیں زبانوں کے اس کردار کو بھی واضح کرتاجو جو سماج کی ذھن سازی اور اجتماعی احساس کی تشکیل کا سبب بنتا ھے ۵۰۰ صفحات پر مشتمل یہ اھم تحقیقی کتاب کتاب سراے اردوبازار لاھور اور فضلی بک سپر مارکیٹ کراچی پر دستیاب ھے

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں