نعت گوئی ۔ ڈاکٹر فرمان فتح پوری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 05:00، 26 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} ’’نعت کا موضوع ہماری زندگی کا ایک نہایت عظیم اور وسیع موضوع ہے اس کی عظمت و وسعت ای...)
’’نعت کا موضوع ہماری زندگی کا ایک نہایت عظیم اور وسیع موضوع ہے اس کی عظمت و وسعت ایک طرف عبد سے اور دوسری طرف معبود سے ملتی ہے۔شاعر کے پا ے فکر میں ذرا سی لغزش ہوئی اور وہ نعت کے بجاے گیا حمد و منقبت کی سرحدوں میں۔ اس لیے اس موضوع کو ہاتھ لگانا اتناآسان نہیں جتنا عام طور پر سمجھا جاتاہے۔حقیقتاً نعت کا راستہ بال سے زیادہ باریک اور تلوار کی دھا ر سے زیادہ تیز ہے ۔‘‘[1]
حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ↑ نقوش: رسول نمبر ،لاہور ،ج10،ص25