نعت محبوبِ داور سند ہو گئی۔ منور بدایونی

"نعت کائنات" سے
نظرثانی بتاریخ 09:39, 24 جون 2017 از Admin (تبادلۂ خیال | شراکت)$7

(فرق) ←پرانی تدوین | Approved revision (فرق) | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

شاعر : منور بدایونی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم]

نعت محبوب داور سند ہو گئی

فرد عصیاں میری مسترد ہو گئی

مجھ سا عاصی بھی آغوش رحمت میں ہے

یہ تو بندہ نوازی کی حد ہو گئی

مزید دیکھیے[ترمیم]

جسے چاہا در پہ بلا لیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا | صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے | نعت محبوبِ داور سند ہو گئی | اللہ نے یہ شان بڑھائی ترے در کے | سر میدان ِ محشر جب مری فرد عمل نکلی