مجلسِ حسان، پاکستان

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

مرکزی صفحہ
وڈیوز
اردو نعتیں
پنجابی نعتیں
مجلسِ حسان، پاکستان

مجلس ِ حسان پاکستان[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مجلس ِ حسان، پاکستان کی بنیاد مشہور و معروف نعت گو نعت خواں محمد علی ظہوری نے 1966ء میں رکھی ۔

محمد علی ظہوری فرماتے ہیں

ہر شاعر کا دن منایا جاتا تھا ۔ مجھے یہ دیکھ کر رشک پیدا ہوا کہ چھوٹے چھوٹے شاعروں کا دن منایا جاتا ہے تو ہمیں سرکار ِ دو عالم کے درباری نعت خواں حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کا دن بھی ضرور منانا چاہیے ۔ کیونکہ قیامت تک آنے والے نعت گو شاعروں اور نعت خوانوں پر حضرت حسان کا بے حد احسان ہے ۔ انہوں نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں سرکار ِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ہی نعت سنا کرنعت خوانی کو حشر تک حجت بنا دیا <ref> احمد علی قائد، ثنا خوان ِ رسول مرتبہ نشاط احمد شاہ ساقی، عمیر پبلشرز، اردو بازار، لاہور ، 1994، ص 192 </ref>

مجلس ِ حسان، پاکستان کی بدولت پاکستان کو بہت اچھے اچھے نعت خواں میسر آئے ۔ جن میں زبید رسول، محمد سلیم صابری، اختر حسین قریشی، اکرم سیمابی بہت قابل ذکر ہیں <ref> محمد شہباز اکبر، ثنا خوان ِ رسول مرتبہ نشاط احمد شاہ ساقی، عمیر پبلشرز، اردو بازار، لاہور ، 1994، ص 250 </ref>

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مجلسِ حسان، پاکستان | پاکستان نعت کونسل، کراچی | انجمن عندلیبانِ ریاضِ رسول، کراچی | پاکستان نعت اکیڈمی، کراچی | اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک | نعت ورثہ، لاہور


حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]