آپ "سانچہ:نعت 2" میں ترمیم کر رہے ہیں۔

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

آپ "نعت کائنات" میں داخل نہیں ہوئے لہذا آپکا IP پتہ اس صفحہ کے تاریخچۂ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔

The edit can be undone. Please check the comparison below to verify that this is what you want to do, and then save the changes below to finish undoing the edit.
حـالیـہ تـجدید آپ کی تحریر
لکیر 1: لکیر 1:
 
=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ===
 
=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ===
 +
 +
خیال کیسے بھلا جائے گا جناں کی طرف
 +
 +
نظر ہے شاہِ دوعالم کے آستاں کی طرف
 +
 +
 +
تمام نبضِ دوعالم ٹھہر گئی اس دم
 +
 +
چلے جو سیّدِ کونین لامکاں کی طرف
 +
 +
 +
یہ دھوپ حشر کی جھلسائے گی مجھے کیسے
 +
 +
ٹھکانہ میرا ہے جب اُن کے آستاں کی طرف
 +
 +
 +
نہ جانے کس گھڑی آجائے گا پیامِ اجل
 +
 +
اے زیست لے کے تُو چل شاہِ این و آں کی طرف
 +
 +
 +
بنا کے رحمت و عظمت کا اک حسیں پیکر
 +
 +
خدا نے بھیجا ہے آقا کو دوجہاں کی طرف
 +
 +
 +
ہے سودمند بہت ذکرِ سیدِ عالم
 +
 +
کوئی بھی راستہ اس کا نہیں زیاں کی طرف
 +
 +
 +
نواز میرا مقدر سنور ہی جائے گا
 +
 +
نظر ہو اُن کی اگر مجھ سے خستہ جاں کی طرف

Please note that all contributions to "نعت کائنات" may be edited, altered, or removed by other contributors. If you do not want your writing to be edited mercilessly, then do not submit it here.
You are also promising us that you wrote this yourself, or copied it from a public domain or similar free resource (see "نعت کائنات" :حقوق تصانیف for details). Do not submit copyrighted work without permission!

منسوخ | معاونت براۓ ترمیم (نـئی ونـڈو میـں)
‘‘https://naatkainaat.org/index.php/سانچہ:نعت_2’’ مستعادہ منجانب