رفیع الدین اشفاق

"نعت کائنات" سے
نظرثانی بتاریخ 11:49, 20 جون 2018 از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکت)$7

(فرق) ←پرانی تدوین | Approved revision (فرق) | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


ڈاکٹر رفیع الدین اشفاق، ناگپور، بھارت سے تعلق رکھنے والے نقاد، محقق اور ادیب ہیں ۔ انہیں برصغیر پاک و ہند میں اردو نعت پر اولین پی ایچ ڈی کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔ ان کا پی ایچ ڈی کا مقالہ "اردو میں نعتیہ شاعری" 1976ء میں اردو اکیڈمی، کراچی نے شائع کیا ۔

ڈاکٹر ریاض مجید اپنے ایک مضمون میں فرماتے ہیں

ڈاکٹر سید رفیع الدین اشفاق نے ۱۹۵۵ء کے زمانے میں ناگپور یونیورسٹی سے اردو کی نعتیہ شاعری کے حوالے سے جو مقالہ لکھا وہ پاکستان میں اسی بہارِ نعت کے زمانے میں ۱۹۷۶ء میں شائع ہُوا اشفاق صاحب کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے قیامِ پاکستان سے قبل اردو نعت کے باب میں تحقیق و تنقید کا اولّین، وقیع اور اہم کام پی ایچ ڈی کے مقالے کی صورت میں عظیم استاد غلام مصطفیٰ خاں کی نگرانی میں پیش کیا "

پی ایچ ڈی کے مقالے "اردو میں نعتیہ شاعری " پر مضامین[ترمیم]

وفات[ترمیم]

28 نومبر 2017

مزید دیکھیے[ترمیم]

رفیع الدین اشفاق | ریاض مجید | شہزاد احمد | عزیز احسن | اسحاق قریشی