ذوق ِ نعت ۔ دیوان
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:37، 3 اگست 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: مجموعہ کلام حسن رضا بریلوی کا مجموعہ نعت === پہلا نسخہ === یہ نسخہ رضوی کتب خ...)
حسن رضا بریلوی کا مجموعہ نعت
پہلا نسخہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
یہ نسخہ رضوی کتب خانہ بریلی نے چھپوا کر شائع کیاتھا ۔ اس میں 1306؍ صفحات ہیں اورغالباً لیتھ پریس میں ہی چھپا ہے ۔پریس کانام کہیں نظر نہیں آیا ۔البتہ کاتب کانام محبوب رقم درج ہے ۔ <ref> حدائق بخشش اورکلیاتِ حسن کے متن کاالمیہ ،- ڈاکٹر صابر سنبھلی ، نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 25 </ref>