حلیمہ سعدیہ

"نعت کائنات" سے
نظرثانی بتاریخ 18:59, 10 جولائی 2017 از Admin (تبادلۂ خیال | شراکت)$7

(فرق) ←پرانی تدوین | Approved revision (فرق) | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

آپ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دایہ اور رضاعی والدہ ہیں ۔ آپ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک لوری دیا کرتی تھیں


یا رب اذا اعطیتہ فابقہ

یا رب جب ہمیں یہ عطا کیا ہے تو اسکی لمبی عمر کرنا۔


واعلہ الی العلا وارقہ

اس کا مرتبہ بلند کرنا اور اس کی حفاظت کرنا۔

وادحض ابا طیل العداء بحقہ

اور دشمنوں کی سازشوں کو اس کے خلاف ناکام بنا دینا۔

ترجمہ[ترمیم]

امواج الساحل

مزید دیکھیے[ترمیم]

بی بی آمنہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اروی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن | فاطمہ زاہرہ |

ورقہ بن نوفل | تبان اسعد، ابوکرب | عبد المطلب | ابو طالب | ابوبکرصدیق | عمر فاروق | عثمان غنی | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن مالک | ابوسفیان بن حارث | سواد بن قارب | عبداللہ بن زبعری | زہیر بن صرد