حضوروسرور ۔ سید منظور الکونین ۔ فن اور شخصیت
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
600 صفحات پر مشتمل یہ ہدیہ عقیدت نوجوان محقق او مصنف ارسلان احمد ارسل کی عرق ریزی کا نتیجہ ہے ۔ کتاب کہ مندرجات کا خاکہ حسب ذیل ہے ۔
جملہ حقوق بحق مصنف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نام کتاب : حضور و سرور، فن و شخصیت
اشاعت اول : فروری 2011
مصنف : ارسلان احمد ارسل
پرنٹرز : ناصر باقر پرنٹرز ۔ لاہور
صفحات کی تعداد : 600 ، آفسٹ
قیمت : 600 روپے
انتساب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
محترم دادا جان
شیخ محمد سعید(مرحوم) کے نام
حسن ترتیب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- سخن ہائے گفتنی، ارسلان احمد ارسل
- پیش لفظ، ڈاکٹر شبیہ الحسن
- دیباچہ، ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی
- حرف سپاس، صاحبزادہ سید منظور الکونین
کوائف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
شجرہ نصب صاحبزادہ سید منظور الکونین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ادباء، شعراءو علماء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
آراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- احمد ندیم قاسمی
- قتیل شفائی
- منیر نیازی
- ڈاکٹر وحید قریشی
- حافظ مظہر الدین مظہر
- ڈاکٹر عاصی کرنالی
- ڈاکٹر ریاض مجید
- ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا
- ڈاکٹر ظہور احمد اظہر
- ڈاکٹر خورشید رضوی
- پروفیسر انور مسعود
- پیر نصیر الدین نصیر گولڑہ شریف
- سید انور حسین نفیس رقم
- سید سلیم گیلانی
- راجہ رشید محمود
- عطاءالحق قاسمی
- ڈاکٹر اجمل نیازی
- ڈاکٹر تحسین فراقی
- ڈاکٹر مظہر معین
- ڈاکٹر فخر الحق نوری
- صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی
- ڈاکٹر طاہر رضا بخاری
- سید ہدایت رسول شاہ
- قاری سید محمد اعجاز الدین سہروردی
- محمد اختر سدیدی
- محمد نعیم ظہوری
- صاحبزادہ نورالدین سہروردی
مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- موجودہ دور میں ثناخوانوں کے سردار ، حفیظ تائب
- ایک ہمہ جہت نعت خواں ، ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی
- حضرت صاحبزادہ سید منظور الکونین ، بشیر حسین ناظم
وصاف و ناعت امام المرسلین
- مکمل خوبیوں سے بھرپور آواز ، قاری غلام رسول
- منظور الکونین نعت خواں ، سید وحید الحسن ہاشمی
- صاحبزادہ سید منظورالکونین کی خصوصیات ، سید صبیح الدین صبیح رحمانی
- نعت کے تقاضے اور شاہ جی ، محمد حنیف نازش قادری
- صاحبزادہ سید منظور الکونین سے شفقت بھری دوستی ، پروفیسر ریاض احمد شیخ
- عہد حاضر کےمجہتد نعت خواں ، پروفیسر سید ریاض حسین زیدی
- بستان مدح و نعت میں سروآواز ، علامہ خان محمد قادری
- پاکستان کی خوبصورت آواز ، ریاض احمد قادری
- عظیم اور منفرد نعت خواں ، صاحبزادہ اویس مظہر
- مجموعہ صفات شخصیت ، پروفیسر شیخ امجد علی
- پیکروعشق و محبت ، ڈاکٹر سعادت علی ثاقب
- میرے استاد جگت استاد ، سید زبیب مسعود
- پرشکوہ نعت خوان، سید منظور الکونین ، پروفیسر جمشید اعظم چشتی
- وارث مسلک حسان ، قاری نجم مصطفی
- عظیم اور منفرد ثناء خوان رسولﷺ ، سمعیہ ناز
- نعت خوانوں میں واحد شفاف آئینہ ، حافظ سلمان مرزا
- قبیلہ مدحت کا سردار ، شاہد بلال
- نعت خوانوں کا فرض کفایہ ، صفدر علی محسن
- عہد موجود میں نعت خوانی کی آبرو ، محمد نعمان تائب
- دنیائے نعت کی منفرد آواز ، ریاض مصطفی
- سید منظور الکونین۔۔۔میری نظر میں ، کیپٹن حافظ رشید
- آخری کلاسیک اور پہلے جدید نعت خوان ، ارسلان احمد ارسل
ثناء خوانان رسولﷺ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- انتہائی شفیق اور مہربان شخصیت ، محمد یوسف میمن
- امتیازی آواز کی نعت سے فیضیاب ، حافظ مرغوب احمد ہمدانی
- معیار نعت خوانی۔۔۔سید منظور الکونین ، قاری زبید رسول
- عمدہ نعت خوان، بے مثال استاد ، منیر حسین ہاشمی
- نعت خوان رسول ، اختر حسین قریشی
- چراغ رہ مدحت۔۔۔سید منظور الکونین ، نور محمد جرال
- نعت کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ، اختر حسین شکر گڑھی
- یونیورسٹی آف نعت ، سید اوصاف علی شاہ
شعبہ نشریات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- منظور الکونین انتہائی پختہ آواز ، فرخ بشیر
- صاحب اسلوب اور صاحب طرز نعت خواں ، افتخار مجاز
- مدحت سرائی کی معراج ، پیرزادہ حمید صابری
- ایک منفرد نعت خواں ، علی رضا خان
فن موسیقی سے وابستہ اشخاص[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- غلام حسین شگن
- نیاز حسین شامی
- فریدہ خانم
- حامد علی خان
- مہر علی ، شیر علی (قوال)
منظوم خراج عقیدت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- خواجہ غلام قطب الدین فریدی
- عرفان رضوی
- محمد حنیف نازش قادری
- واجد امیر
- پروفیسر ریاض احمد شیخ
- سرور حسین نقشبندی
- حکیم رمضان اطہر
- مرزا حدید
- محمد عارف قادری
- ارسلان احمد ارسل
سید منظور الکونین کے مختلف ادوار کی نایاب تصاویر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
گوشئہ صاحبزادہ سید منظور الکونین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- بیاض کونین
- مجھے یاد ہےسب سےذرا ذرا
- تاثرات اہل خانہ
- آقائی و مرشدی حافظ مظہر الدین مظہر
- نعت اور موسیقیت
سید منظور الکونین کو موصول ہونے والے دواہم دعوت نامے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سند اور دورہ برطانیہ کی تفصیل[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- دعوت نامہ: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد بنام سید منظور الکونین
- دعوت نامہ: جنرل محمد ضیاء الحق بنام سید منظور الکونین
- سند برائے حسن کارکردگی برائے سید منظور الکونین
(منجانب حافظ مظہر الدین نعت اکیڈمی سعودی عرب)
- سید منظور الکونین کا دورہ برطانیہ
خطوط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- خط: سید محمد یعقوب بنام سید منظور الکونین(وصیتی خط)
- خط: ڈاکٹر طاہر رضا بخاری بنام سید منظور الکونین
- خط: راجہ محمد سلیم اختر بنام بیرسٹر عبدالقیوم
- خط: سید ضمیر جعفری بنام سید منظور الکونین
- خط: سردار سکندر حیات خان بنام سید منظور الکونین
- خط: سید منظور الکونین بنام حضرت حفیظ تائب
- خط: حنیف اسدی بنام سید منظور الکونین
- خط: ڈاکٹر محمد جہانگیر تمیمی بنام سید منظور الکونین
سید منظور الکونین کے لکھے گئے دیباچہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ہندووں اور مسلمان کی موسیقی میں فرق اور فاصلہ
(ڈاکٹر محمد جہانگیر تمیمی کی کتاب کا دیباچہ)
- روح بشری اور جمال نبوی کے درمیان ارتباط
(سید ریاض حسین زیدی کے نعتیہ مجموعے کا دیباچہ)
- وجود نعت سے"صبغتہ اللہ" تک
(ثاقب علوی کے نعتیہ مجموعے کا دیباچہ)
- وسلمواتسلیما
(محمد عارف قادری کے نعتیہ مجموعے کا دیباچہ)
- ہفت رنگ
(عثمان ناعم کے نعتیہ مجموعے کا دیباچہ)
سید منظور الکونین کی زندگی کے مختلف ادوار کے انٹرویوز[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- انٹرویو۔۔۔طفیل کمالزائی سٹاف رپورٹر
- انٹرویو۔۔۔ اوج نعت نمبر2
- انٹرویو۔۔۔ کاروان نعت
- انٹرویو۔۔۔ نعت نیوز
صاحبزادہ سید منظور الکونین کی شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- کس نے دیکھی ہیں مدنیے سی معطر گلیاں
- مجھے ہے آپﷺ سے بے حد محبت یا رسول اللہ
- جو مجھ پہ چشم رسالت مآب ہو جائے
- نور کے سلسے کے سامنے ہے
- متفرق اشعار
- نسبت ہے میرے دل کو بھی
- آج کمرے میں بہت ہی حبس ہے
- کیا کہوں ہجر کی شب کیا نظر آتا ہے مجھے
- ہسنا اوکھا، رونا اوکھا
- لیلتہ القدر
- قرآن مجید
- بحضور جناب غوث الاعظم
صاحبزادہ سید منظور الکونین کی مختلف زبانوں میں پڑھی ہوئی حمدیں، نعتیں، مناقب، سلام اور دیگر کلام کا مختصر انتخاب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ارض و سما کہاں تیری وسعت کو پاسکے
- میری نگاہ سے دور میرے وہم و گمان سے دور
- لائق حمد تیری ذات کہ محمود ہے تو
- جہاں بھی پہنچے تیرا آشیاں نظر آیا
- پرچم حمد اڑاتا ہوں میں
- در سے نہ ٹال سا قیا صدقہ دیے بغیر
- جنت توں ودھ کے ویکھو کملی دی ٹھنڈی چھاں ہے
- ہے ارنی داجلوہ محمد دے درتے
- گلستان معانی قدر عنا ہے محمدﷺ کا
- قربان میں ان کی بخشش کے مقصد بھی زباں پر آیا نہیں
- ہے دنیا دید دی طالب تمامی
- واہ واہ حلیمہ تیرے تے اج کرم کمایا جانا اے
- بے رکے وہ جو ادھر سے گزرے
- ایک مسکن ہے دل وادی بطحا تیرا
- رونق بزم دودہ آدمﷺ
- نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے
- یاد جب مجھ کو مدنیے کی فضا آتی ہے
- اللہ اللہ مدینہ جو قریب آتا ہے
- آنسو میری آنکھوں میں نہیں آئے ہوئے ہیں
- یا خدا جسم میں جب تک کہ میری جان رہے
- تیری نگاہ سے ذرے بھی مہر و ماہ بنے
- ہم سوئے حشر چلیں گے شہ ابرار کے ساتھ
- ادھر بھی کوئی ابر رحمت کا چھینٹا ادھر بھی نظر بے سہاروں کے والی
- عشق سرکارﷺ نور علی ہے آدمی یاد خیر البشر میں رہے
- ہمیشہ مدحت خیر الانام میں گذرے
- بنے ہیں دونوں جہاں شاہ دوسرا کے لیے
- سکون روح کو اور دل کو زندگی مل جائے
- کوئی لمحہ تو شب ہجر میں ایسا آئے
- اے احمد مرسل نور خدا تیری ذات صفا کا کیا کہنا
- آیا دنیا میں کوئی آپﷺ سے بڑھ کر تو نہیں
- شوق بےحد غم دل دید ترمل جائے
- کیا سمجھ میں آئے حدار تقائے مصطفی
- ان کے در تک ہے رسائی میری
- میرے دل میں عشق حبیب خدا ہے
- ذکر احمد کے سوادل کا سکوں ناممکن
- مقدور ثنائے شہ کوثر مجھے مل جائے
- خورشید رسالت کی شعاعوں کا اثر ہے
- مجھ سے عاجز کے لیے نعت پیغمبرﷺ کہنا
- ولائے سید عالم بہت ہے
- اسی لیے تو جھکا جا رہا ہے مرا سرآگے
- عشق نبیﷺ کا حاصل جب سے ہوا قرینہ
- اللہ نے یوں شان بڑھائی ترے در کی
- چلے ہیں سوئے عدم لے کے آرزوئے رسول
- اے شاہ انبیاءو شہنشاہ کائنات
- اے رسول امیں خاتم المرسلیں تجھ سا کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں
- زباں پہ جب بھی مدینے کی گفتگو آئی
- دل میں اترتے حرف سے مجھ کو ملا پتا ترا
- وہ ہادی جہاں جسے کہیے جہان خیر
- ملتا ہے بحر درد سے دیدہ نم کا سلسلہ
- وقف ذکر شہ حجاز رہوں
- رہی عمر بھر انیس جاں وہ بس آرزوئے نبی رہی
- نشاط روح خیال محمد عربی
- پلکوں پہ تھا لرزاں دل دربار رسالت میں
- ترے آستاں سے پہلے کوئی آستاں نہیں تھا
- رحمت غفار کی باتیں کریں
- ترے دیار کے احسان بھولتے ہی نہیں
- لیجئو محمدﷺ نام
- یہ گنبد خضری ہے اسے جاں میں سمولے
- مدتاں بیت گیاں
- درچھڈ کے مرسل دا کیسے ہوردرارے جایئے کیوں
- خدادی خدائی دا سلطان آیا
- تمہارا حسن اگر بے نقاب ہو جائے
- دوسرا کوئی تجھ کو کیا جانے
- دل ہے وہ دل کہ جس میں تو یا تری آرزو رہے
- در حضور پہ آئے ہیں التجا کے لیے
- زہے نصیب مدینہ مقام ہوجائے
- کاش وہ چہرہ مری آنکھ نے دیکھا ہوتا
- کس کے آنے کی فلک پر ہے خبر آج کی رات
- گزر گیے تھے کئی دن کہ گھر میں آب نہ تھا
- شبیر پہ جو آنکھ کبھی تر نہیں ہوتی
- منقبت شہ جیلانی
- اے ظہور تو شباب زندگی
- تن پیر گشت و آرزوئے۔ دل جواں ہنوز
- اے ترک غمزہ زن کہ مقابل نشتہ ای
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
منظور الکونین | ارسلان احمد ارسل
محمد علی ظہوری | اعظم چشتی | مظفر وارثی | ثنا اللہ بٹ | نذیر حسین نظامی