جہاں میں جو عزّ و جاہ چاہے ۔ سلمان رسول
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر: سلمان رسول
نعت پاک رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
حضورﷺ کو بے پناہ چاہے
جبیں کو قدموں میں ان کے رکھ دے
جو سر پہ اپنے کلاہ چاہے
رہے ہمیشہ غلام ان کا
اگر کوئی مہر و ماہ چاہے
جو ان کے در کا ہوا گدا، وہ
نہ پھر کوئی بارگاہ چاہے
ہو نام ان کا جو ڈھال اپنی
تو سامنے ہو سپاہ چاہے
ازل سے سلمان ان کا عاشق
انھی کی بس وہ نگاہ چاہے
پچھلا کلام : دہر کے اجالوں کا، جوبن آپ کے عارض
اگلا کلام : مہر و مہ و انجم کی، تنویر کا وہ باعث
تمام شاعری : سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|