کوکب جیلانی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:27، 19 جولائی 2021ء از 106.205.242.121 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: سید کوکب جیلانی 1989ء جام نگر گجرات ہند ===نعت=== ====ایک دن میری دعاؤں میں اثر آئے گا==== 2021-07-19...)
سید کوکب جیلانی 1989ء جام نگر گجرات ہند
نعت
====ایک دن میری دعاؤں میں اثر آئے گا==== 2021-07-19
ایک دن میری دعاؤں میں اثر آے گا
میری قسمت میں بھی طیبہ کا سفر آے گا
آے گا خاک مزہ اس کو بھلا اور کہیں
جو ترے در پہ بس اک پل کو ٹھہر آے گا
جس پہ سرکار عنایت کی نظر فرمائیں
ڈوبتا بیڑا بھی اس شخص کا تر آے گا
چھوڑ دے چھوڑ دے دنیا کی محبت پیارے!
تخت آے گا نہ کچھ کام یہ زر آے گا
مضمحل ہو گئی افکار کی دنیا کوکبؔ
عمر گزرے گی تو فن اور ہنر آے گا