تبادلۂ خیال:احمد زاہد
نعت کائنات سے
تازہ نعتیہ اشعار نبی جی ہو جو نگاہ کرم تو نعت لکھوں ملے یہ خوبرو مجھ کو قلم تو نعت لکھوں رکے ہیں اشک بھی آنکھوں میں آ کے مشکل سے بتا دوں ان کو میں اپنے الم تو نعت لکھوں وہ شہرِ علم ہیں ان کی عطا کا کیا کہنا جو ہوں اجازتیں مجھ کو بہم تو نعت لکھوں محمد احمد زاہد سانگلہ ہل