"منقبت -شہیر ؔ رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
| سطر 2: | سطر 2: | ||
{{ ٹکر 1 }} | {{ ٹکر 1 }} | ||
[[ شہیر رضوی ]] | |||
=== منقبت در شانِ حسّان الہند === | === منقبت در شانِ حسّان الہند === | ||
نسخہ بمطابق 18:18، 24 مارچ 2018ء
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
منقبت در شانِ حسّان الہند
نظر کرم اُٹھا دو آزادؔ بلگرامی
بگڑی مِری بنا دو آزادؔ بلگرامی
یادِ شہِ دو عالم ہر پل ہو میرے دل میں
دنیا کے غم بھُلا دو آزادؔ بلگرامی
صغریٰ ولی کے در پر ہر دم پڑا رہوں میں
ایسی مجھے دعا دو آزادؔ بلگرامی
میں بھی تمھارے در پر آیا ہوں بھیک لینے
مجھ کو بھی کچھ دلا دو آزاد بلگرامی
عارفؔ میاں کے صدقے اپنے شہیرؔ کو بھی
آفات سے چھڑا دو آزاد بلگرامی
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
