میں ان کی وجہ سے ہوں درج ذیل تین کے ساتھ ۔ عمیر نجمی
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : عمیر نجمی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 35
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
میں ان کی وجہ سے ہوں درج ذیل تین کے ساتھ خدا کے ساتھ، صحیفے کے ساتھ، دین کے ساتھ
مجھے بٹھاؤ مدینے کے زائرین کے ساتھ
ہمارا ربطِ مسلسل ہے اک امین کے ساتھ
جو بے حجاب رہا عرش کے مکین کے ساتھ
افق پہ جیسے جڑا ہے فلک، زمین کے ساتھ
خدا نے عشق اتارا تھا اس حسِین کے ساتھ
جواب: صرف تریسٹھ برس، یقین کے ساتھ! |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]
01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |