بجھے دلوں میں یقین سحر سلامت ہے ۔ حسن اختر جلیل
نعت کائنات سے
(بجھے دلوں میں یقین سحر سلامت ہے کہ اسم پاک ترا صبح کی علامت ہے ۔ حسن اختر جلیل سے رجوع مکرر)
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
شاعر : حسن اختر جلیل
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 54
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بُجھے دلوں میں یقینِ سحر سلامت ہے کہ اسمِ پاک ترا صبح کی علامت ہے
کہ تیرے باغ کا ہر نخل سرو قامت ہے
ترے لہو کا تقاضا ہی استقامت ہے
تو وہ حدوث کہ جس کی بنا قدامت ہے
کہ میری فروِعمل دفترِ ملامت ہے
ہمارے پاس توآنسو ہیں اور ندامت ہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
کیٹگری 2 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 | 43 | |44 | 45 | 46 | 47 | 48 |
49 | 50 | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | 61 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |