یہ دنیا سمندر ، كنارا مدینہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:56، 30 اگست 2019ء از 110.36.180.17 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=اسلم فیضی شاعر : اسلم فیضی {{ٹکر 1 }} === {{نعت }} === یہ دنیا سمندر ، كن...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Aslam Faizi.jpg

شاعر : اسلم فیضی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یہ دنیا سمندر ، كنارا مدینہ

خدا كے كرم كا ، اشارہ مدینہ


معنبر معنبر فضائیں یہاں كی

معطّر معطّر ہے سارا مدینہ


بہشتِ بریں كا جو پوچھا كسی نے

تو بے ساختہ مَیں پكارا، مدینہ


عطا ہی عطا ہے سخا ہی سخا ہے

خطا كار كا ہے سہارا مدینہ


كبھی بھول كر بھی نہ جنت كا سوچے

نہ ہو جس كے دل كو گوارا مدینہ


شہہِۖ دوسرا كا یہ مسكن ہے فیضؔی

ہمیں جان و دِل سے ہے پیارا مدینہ


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات