کیسا پیغام مدینے سے صبا لائی ہے

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 15:49، 17 ستمبر 2019ء از 110.36.181.119 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=اسلم فیضی شاعر : اسلم فیضی {{ٹکر 1 }} === {{نعت }} === کیسا پیغام مدینے س...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Aslam Faizi.jpg

شاعر : اسلم فیضی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کیسا پیغام مدینے سے صبا لائی ہے؟

میری تنہائی میں بھی انجمن آرائی ہے!


میرے سینے میں بھی رہتی ہیں اُن کی یادیں

کیسے کہہ دوں مِرے قلب میں تنہائی ہے؟


پتے پتے کی زباں پر ہیں نبیؐ کی نعتیں

ایسے لگتا ہے مدینے سے ہَوا آئی ہے


کہہ رہی ہیں یہ گلستاں میں بہاریں آقاؐ

غنچے غنچے میں فقط آپؐ کی رعنائی ہے


پھر مِرے لب پہ اُتر آئی درودوں کی پھوار

پھر مِرے سامنے رحمت کی گھٹا چھائی ہے


اُس پہ کب اُترے زمانے میں اندھیرے فیضیؔ

روضہِ پاک سے جس نے بھی ضیا پائی ہے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات