کلیات ظہوری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 22:43، 21 جون 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏مزید دیکھیے)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


’کلیاتِ ظہوریؔ ‘‘ محمد علی ظہوریؔ کے نعتیہ کلام پر مشتمل ہے۔ سالِ اشاعت درج نہیں۔ خزینہ علم و ادب، الکریم مارکیٹ اُردو بازار لاہور نے اس کی طباعت کا اہتمام کیا ہے۔ 384 صفحات پر مشتمل کلیاتِ ظہوریؔ کی قیمت 225/- روپے ہے۔

کلیاتِ ظہوریؔ میں محمد علی ظہوریؔ کی چار نعتیہ کتب شامل ہیں ۔ جنھیں زمانی اعتبار سے ترتیب دیا گیا ہے۔ کلیات نگاری کی ترتیب میں یہی طریقہ معروف اور درست ہے۔ اس طریقے سے شاعری کا درجہ بہ درجہ ارتقا سامنے آجاتا ہے اور بیک نظر نعتیہ کتب بھی سامنے آجاتی ہیں۔ محمد علی ظہوری کی نوائے ظہوری، توصیف، کتھے تیری ثنا، صفتاں سوہنے رسول دیاں۔

’’کلیاتِ ظہوری‘‘ پر لکھنے والوں میں احمد ندیم قاسمی، پیر آفتاب احمد مجددی، اختر سدیدی، علامہ شبیر احمد ہاشمی، اشفاق احمد خاں، سعداللہ شاہ، عزیز حاصل پوری، ڈاکٹر رشید انور، حفیظ تائب شامل ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کلیات ظہوری | کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات شہزاد مجددی | کلیات عزیز احسن | کلیات صبیح رحمانی | کلیات ریاض مجید | کلیات نعت ۔ دباغ | حرا کی خوشبو، انجم نیازی | کلیاتِ قمر انجم |کلیات طاہر


اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد