کشن پرشاد

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 05:23، 30 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: مہاراجہ سرکشن پرشاد(م 1359ھ) پہلے معروف ہندو نعت نگار تھے جنہوں نے کثیر...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

مہاراجہ سرکشن پرشاد(م 1359ھ) پہلے معروف ہندو نعت نگار تھے جنہوں نے کثیر تعداد میں سے نعتِ رسول کہی۔آپ کے اشعار جذب و شوق اور حب رسول سے بھرے ہوئے ہیں ۔ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ کسی غیر مسلم کا کلام ہے۔آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ظاہری جمال کے بارے میں متعدد اشعار لکھے ہیں جن میں آپ کے زلف و عارض، خدوخال اور ابرو اقامت کے حسن کو تشبیہ اور استعارہ کی شکل میں پیش کیا ہے اور ان میں عربی الفاظ و تراکیب بھی ملتی ہیں۔آپ کا مجموعہ 200 صفحات پر مشتمل ہے۔


کافر ہوں کہ مومن ہوں خدا جانے میں کیا ہوں

پر بندہ ہوں اس کا جو ہے سلطانِ مدینہ


مدینہ کو چلو دربار دیکھو

رسول اللہ کی سرکار دیکھو

(کشن پرشاد شاد،ہدیہ شادص92)

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آنند موہن زتشی | اشونی کمار اشرف | اوما شنکر شاداں | امر ناتھ آشفتہ دہلوی | برج نارائن کیفی | بالا سہائے متصدی | بھگوت رائے راحت کاکوروی | بہادر برق | تربھون شنکر عارف | پربھو دیال رقم | تلوک چندر محروم | پیارے لال رونق | تربھون ناتھ دہلوی | جگن ناتھ آزاد | جگن ناتھ کمال کرتار پوری | چاند بہاری لال ماتھر صبا | چندر بھان خیال | چندر پرکاش جوہر بجنوری | چندی پرشاد شیدا | درگا سہائے سرور | دیا پرساد غوری | دیا شنکر نسیم لکھنوی | دلو رام کوثری | روپ چند |ستیا پال آنند | شنکر لال ساقی | شیو پرشاد وہبی لکھنوی | عرش ملسیانی | فراق گورکھپوری | کرشن موہن | کشن پرشاد | گلزار دہلوی | لبھو رام جوش ملسیانی | لچھمی نرائن سخا | مکھن لال مکھن | مہر لال سونی ضیا | مہندر سنگھ بیدی | مکھن لال مکھن | نوبت رائے نظر | ہری چند اختر | ہری مہتا ہری