کتاب التجا ۔ ریاض حسین چوہدری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:46، 28 اکتوبر 2019ء از 72.255.7.133 (تبادلۂ خیال)
Jump to navigationJump to search

کتابِ التجا ریاض حسین چودھری رحمۃاللہ علیہ کا اکیسواں نعتیہ مجموعہ کلام ہے جسے انہوں نے اس لمحۂ جاوداں کے نام منسوب کیا ہے جب غارِ حرا کے روشن منظر نامے میں لفظ اقراء کی خوشبو اتری تھی۔ یہاں وہ ہمیں بارگاہِ ایزدی میں جن التجاؤں کے ساتھ سجدہ ریز ہیں جن سے ان کا شہرِ سخن آباد ہے: یا خدا! میرا قلم رقصِ مسلسل میں رہے؛ شعورِ بندگی سے یا خدا مجھ کو مشّرف کر؛ نعتِ ختم المرسلیںؐ لکھتا رہوں.<ref>کتابِ التجا (2018) </ref>

ریاض چوہدری کے مزید حمدیہ و نعتیہ مجموعے

حوالہ جات