پی ایچ ڈی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


Phd.jpg

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png


انگریزی نظام تعلیم کے مطابق پی ایچ ڈی [ ڈاکٹر آف فلاسفی ] جسے بعض اوقات ڈاکٹریٹ بھی کہتے ہیں کسی بھی شعبے یا مضمون میں حاصل کی جانے والی سب اعلی ڈگری ہے ۔

نعت میں پی ایچ ڈی

محقق عنوان نگران یونیورسٹی سال
رفیع الدین اشفاق اردو میں نعتیہ شاعری
ریاض مجید اردو میں نعتیہ شاعری 1980
شاہ رشاد عثمانی
اسماعیل آزاد فتحپوری
جی بی مارگ
مظفر عالم جاوید صدیقی
عاصی کرنالی
شہزاد احمد اردو نعت پاکستان میں
شاہ محمد تبریزی عہد نبوی کی نعتیہ شاعری
عزیز احسن ’اردو کے نعتیہ ادب کے انتقادی سرمایے کا تحقیقی مطالعہ
جوہر قدوسی اردو میں نعت گوئی: روایت اور ارتقا کشمیر یونیورسٹی 1997
محمد طاہر قریشی ہماری ملی شاعری میں نعتیہ عناصر
نگار سلطانہ ، بیسوی صدی میں اردو کے غیرمسلم نعت گو شعرا کا تحقیقی وتنقیدی مطالعہ، تعداد صفحات ۴۶۵۔ اسماعیل آزاد
شکیلہ خاتون اردونعت کا صنفی وہیتی مطالعہ، تعداد صفحات ۵۲۶۔ اسماعیل آزاد
قریشہ بانو، ہندوستان اور پاکستان کی اردونعت کا تقابلی مطالعہ، تعداد صفحات ۵۲۸۔ اسماعیل آزاد
مشاہد حسین رضوی مفتی اعظم ہند نوری بریلوی کی نعتیہ شاعری
مشاہد حسین رضوی مفتی اعظم ہند نوری بریلوی کی نعتیہ شاعری
افضال احمد انور ، فیصل آباد

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659