نظم نعت ۔ ریاض حسین چوہدری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:49، 26 نومبر 2019ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

’’نظمِ نعت‘‘ ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ کا اٹھارواں نعتیہ مجموعہ ہے جو شاعرِ رسول حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے نام منسوب ہے، رب ذوالجلال کے حضور اس التجا کے ساتھ کہ اے خدا ! میں تجھ سے تیرے حبیب ﷺ کی نعت کا صلہ مانگتا ہوں، وہ یہ کہ تہذیبِ نو کو بھی عہدِ رسالت مآب ﷺ کی مہذب ساعتوں کا صدقہ عطا ہو۔ ریاض کے اندر نعت کے تخلیقی سوتے اُن کے بس میں نہ تھے۔ وہ نعت جبلّتاً لکھتے۔ اِسے وہ اپنے کلام میں کئی مقامات پر اپنے لئے ازلی حکمنامہ قرار دیتے نظر آتے ہیں۔ <ref>نظم نعت (2018) </ref>

نظم نعت مکمل پڑھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نظم نعت (2018)

ریاض حسین چودھری کے دیگر حمدیہ و نعتیہ مجموعے[ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


نئے صفحات

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]